Sohni Urdu Digest

Urdu Romantic Novels, Novelettes, Short Stories for Online Reading and Download PDF eBooks

Har Rag e Man Tar Gashta

Har Rag e Man Tar Gashta is an Urdu Romantic Novel written by Kanza Zafar about the sweet and sour moments of life

Download PDF Novel Here

Har Rag e Man Tar Gashta is an Urdu Romantic Novel written by Kanza Zafar about the sweet and sour moments of life , Page No. 1

Sponsored Links

Comments

Add a Comment
  1. Beautifully written,complete family issues,I just love it.

  2. دو باتیں توبتانا ہی بھول گئی کہ مجھے حبل اور جبل کے کردار بہت بہت بہت پسند آئے ۔ خصوصاً ان کا غنویٰ کے ساتھ بانڈ اور دوسرا یہ کہ جب بھی اس گھر والوں نے کوئی نصیحت کی ہے لازمی کچھ کھانے کیلیے دیا ہے 😍😍😍 سوچو جب ایسا ہو تو کیا ہو 😂😂

  3. ایک لفظ جس میں اس ناول کو بیان کروں تو وہ ہے مکمل ۔
    اتنا خوبصورت ناول ہے یہ کہ کیابتاؤں ۔ میرے پسندیدہ ناولز میں سےایک ہو گیا ۔ جوائن فیملی پر لکھنا بڑی بات نہیں ہوتی ۔کرداروں کے ساتھ انصاف کرنا بڑی بات ہے۔ اور کنزہ آپ نے وہ انصاف کیا ہے ۔ کہیں فضول طوالت نہیں محسوس کی میں نے ۔ اگر ڈائلوگز کی بات کریں تو مجھے وہ بالکل مناسب لگے ۔ بلکہ مزید شوق پیدا ہو رہا ہے کہ فیصل آباد چکر لگاؤں ۔ میں ناول پڑھتے ہوئے بہت ہنسی بھی ہوں اور روئی بھی ہوں ۔ اور تو اور جو فارسی کی نظم لکھی ہے ۔ پھر اس کی تشریح ۔ دل لوٹ لیا قسمے۔ دل میں عزت مزید بڑھ گئی ہے ۔ اور فخر ہے ایسی دوست پر ۔
    صرف ایک دو جگہ لگا کہ اشعار کی تعداد ضرورت سے زیادہ ہو گئی ہے لیکن بعد میں وہ اثر زائل ہو گیا ۔ اور رشتوں کو جس خوبصورتی سے بیان کیا ہے وہ تعریف کے قابل ہے ۔ اسی طرح بامقصد لکھتی رہو ۔ اور خوش رہو ۔❤❤❤❤ دعاؤں میں یاد رکھنا۔

  4. Waiting 😍😍😍

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sohni Digest © 2014 - 2017 | Privacy Policy