Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

4 Comments

Add a Comment
  1. السلام علیکم!

    میرا نام فاطمہ عبدالرزاق ہے اور میں یوٹیوب پر “Fatima Dreams Library Novel” کے نام سے ایک اردو آڈیو ناول چینل چلا رہی ہوں۔

    آپ کی ویب سائٹ پر موجود کہ ناول” مجھے بے حد پسند آئی۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ کی اجازت سے اس کہانی کو اپنی آواز میں یوٹیوب پر آڈیو ویڈیو کی صورت میں اپلوڈ کروں۔ مکمل طور پر ویب سائٹ کا حوالہ اور آپ کا نام شامل کیا جائے گا۔

    براہ کرم مجھے اس کہانی کو استعمال کرنے کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ آپ کی اجازت میرے لیے بہت اہم ہے۔

    جزاک اللہ خیر
    خیر اندیش،
    فاطمہ عب الرزاق
    You Tube Channel: Fatima Dreams Library Novel

    1. وعلیکم اسلام فاطمہ!
      ہماری سب کہانیوں کے حقوق اُن کے رائٹرز کے پاس ہوتے ہیں اسلئے آپ کو کہانی وائس اوور کرنے کے لئے اُن سے اجازت لینی ہوگی۔
      کہانیوں پہ اُن کے رائٹرز کے کانٹینٹ نمبر لکھے ہوئے ہیں آپ کو جو کہانی اپ لوڈ کرنی ہے اُس کے رائٹر سے رابطہ کرکے اجازت لے سکتی ہیں۔ اگر رائٹر اجازت دے دیں تو آپ کہانی پہ سوہنی ڈائجسٹ کا لنک لگا سکتی ہیں ہماری طرف سے اجازت ہے لیکن اگر رائٹر کہانی دینے سے انکار کردیں تو آپ کہانی اور ہمارا لنک دونوں نہیں لگا سکتی۔
      شکریہ

  2. BAHUT STRESSFUL STORY HE PLEASE AESI STORY MAT LIKHA KARE YE LOGO KO DIPRESSION ME DAL SAKTI HE

    1. Maafy chahty han
      jo ap ko udaas kergaie bas zindagi ka ye wala rukh b dekana tha or shayed ye b k her jaga larkiya shehzadiya nahi hoty kuch jago per wo sirf qeemat hoty ha mard ki azady ka

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *