Sohni Urdu Digest

Urdu Romantic Novels, Novelettes, Short Stories for Online Reading and Download PDF eBooks

Neer Salasal

Neer Salasal is an Urdu Romantic Novel by Aqeel Sherazi about a young handsome mysterious boy ,  Page No. 31

Sponsored Links

16 Comments

Add a Comment
  1. New episode nhi i abi tk, kb ay g?

      1. 😯😯😯😯

  2. MASHAALLAH pta nhi q lakin Khushi Hui..

    1. تشکر و دعا بابر بهائی.
      سلامت رہیں.
      آمین ثمہ آمین…
      جزاک اللہ خیراً کثیرا

  3. Bht hi shandaar novel h,monthly episodes ho g kiya? Or kb post howa kry g?

    1. پسندیدگی و پذیرائی پر شاکر و ممنون ہوں.
      جی ماہانہ قسط ہوا کرے گی.. اور ہر ماہ دس تاریخ تک آ جایا کرے گی ان شآءاللہ قسط.
      اب دوسری آنے والی ہے بہت جلد ان شآءاللہ. اور وہ انتہائی دلچسپ ہے. امید ہے آپ کو پہلی سے زیادہ پسند آئے گی…
      دعائیں. والسلام.
      عقیل شیرازی.

  4. Msha Allah Bohat Khoob Bhai

    1. اسے میں اپنی خوش بختی سمجهوں گا کہ اچهے لکهاری نے میرا ناول پسند کیا ہے.
      میرے لفظوں پر بهروسہ کرنےکا بہت شکریہ ناصر بهائی.
      سلامت رہیں. آمین ثمہ آمین.
      جزاک اللہ خیراً کثیرا بهائی.
      ہمت افزائی پر باردگر تشکر.
      دعائیں والسلام
      عقیل شیرازی

  5. Msha Allah Bohat Khoob

  6. عقیل شیرازی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ یہاں لوگ ایک دو قسطیں اچھی لکھ کر پھر بس مارے باندھےلکھنا شروع کر دیتے ہیں….جو کہ غلط ہے باقی آغاز آپ کا عمدہ ہے اور میرامخاطب آپ نہیں انتظامیہ تھی

    1. ahm Malik.
      پسندیدگی پر ممنون ہوں. اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو پورا ناول پسند آئے گا.
      کسی کے متعلق رائے دہی سے قاصر ہوں. لیکن بشرط زندگی اور ان شآءاللہ میں اپنی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ نیر سلاسل لازمی مکمل ہو گا.
      اپیل دعا.
      دعائیں ہزار.
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  7. story complete kar k upload kiya karain plz koi b adhura novel like nahi karta

    1. نیر سلاسل ایک سلسلہ وار ناول ہے. ..بہرحال آپ کی رائے کا شکریہ.
      اچها لگتا اگر آپ تحریر سے متعلق اظہار خیال بهی کرتیں.
      تشکر و دعا.
      سلامت رہئیے. آمین ثمہ آمین.
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  8. phly pechly qistwar to mukamal kar layty

    1. Ahm malik.
      میرا پہلا ناول “آواز آئینہ” ہے جو کہ ایک کولیبریٹو ناول ہے. اور اس کی تیسری قسط آن لائن ہو چکی ہے ان شآءاللہ جلد مکمل ہو گا وہ. اور اس کے ساتھ ساتھ یہ نیر سلاسل بهی.
      امید کرتا ہوں آپ کو یہ دونوں ناولز پسند آئیں گے. مجهے خوشی ہو گی اگر آپ ناول سے متعلق اپنی رائے سے آگاه کریں.
      تشکر و دعا.
      صد احترامات.
      والسلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sohni Digest © 2014 - 2017 | Privacy Policy