Sohni Urdu Digest

Urdu Romantic Novels, Novelettes, Short Stories for Online Reading and Download PDF eBooks

Neer Salasal

Neer Salasal is an Urdu Romantic Novel by Aqeel Sherazi about a young handsome mysterious boy ,  Page No. 32

Sponsored Links

37 Comments

Add a Comment
  1. Lafz jadu sa kar dety hain parhty hoye… wonderful novel…safeer ka character bohat acha hy par kuch nagetive b kich jagha pe par Mustafeen ka character positive hy.main chaho g agy ja k in dono main mazboot dosti ho Jaye mazboot k dushmani…bohat tajasus hy kon ho ga wo larka jo hati peer rota hy.
    Allah ap k qalam ko or zoor ata kary.apny baqi novels k bary main plz bata dain.agr apka Facebook page hy to wo b bata dain.sukariya

    1. آمین ثم آمین
      جزاک اللہ خیر
      میرے لفظوں کو پذیرائی بخشنے پر ممنون ہوں بہت. تشکر کی ہر صنف آپ کے اخلاص بهرے تبصرے کے مقابل ادهوری ہے.
      مجهے اچهے لگتے ہیں وہ لوگ بہت جو میرے لفظوں میں “سلگتے” احساسات و محسوسات کو بهانپ لیں.
      سفیر اور مصطفین دونوں کردار اسی معاشرے کا حقیقی حصہ ہیں یقیناً اس ناول کے قارئین کو یہ سب کردار بہت کچھ سکها کر جائیں گے ان شآءاللہ
      میرا پہلا سلسلہ وار ناول “آواز آئینہ” ہے جو کہ عشناء کوثر سردار، شبینہ گل، خرم شہزاد اور عالی مان آفاقی کے ساتھ مشترکہ تخلیق یعنی کولیبریٹو ناول ہے. اس کے لیے میرا یا ہم میں سے کسی بهی لکهاری کا نام لکھ کر گوگل سرچ کیجئیے مل جائے گا. “نیرسلاسل” میرا پہلا انفرادی ناول ہے
      ذیل میں میرے فیسبک پیج کا لنک ہے موسٹ ویلکم دئیر
      دعائیں والسلام
      عقیل شیرازی

      https://www.facebook.com/Mustafain-Shuja-1854381678215383/

      1. Bohat sukariya… Agali episode ka shidat se intezar hy.kuch naya seekhny ko,parhny ko mily ga

  2. Another great episode sir you are writing very well keep it up

    1. تشکر و دعا سلمان
      اپنے لفظوں کی پذیرائی پا کر ممنون ہوں بہت
      بڑا ہی عاجز
      جزاک اللہ خیراً کثیرا
      مجهے اچهے لگتے ہیں وہ لوگ بہت جو میرے “ادهورے” لکهے کو “پورا” پڑھ لیتے ہیں
      بہت شکریہ.
      عقیل شیرازی

    2. تشکرات اور دعائیں سلمان.
      میں نے پہلے بهی رپلائی کیا تها آپ کو جانے کیوں وہ اب شو نہیں ہوا
      خیر …آپ کو ناول پسند آیا یہ جان کر اچها لگا. امید کرتا ہوں کہ سارا ناول آپ کو یوں ہی پسند آئے گا.
      ان شآءاللہ مزید بہتری کی کاوش ہے
      جزاک اللہ خیراً کثیرا
      سلامت رہیں . آمین ثم آمین
      دعائیں ہزار
      والسلام
      عقیل شیرازی

  3. Masterpiece!wonderful effort. Can you plz provide the names of your other romantic novels ?

    1. پسندیدگی و پذیرائی پر ممنون ہوں
      دعائیں ہزار.
      میرا پہلا سلسلہ وار ناول “آواز آئینہ” ہے جو کہ ایک کولیبریٹو ناول ہے اور عشنا کوثر سردار ، شبینہ گل، خرم شہزاد اور عالی مان آفاقی اس کے ساتهی لکهاری ہیں.
      آواز آئینہ کے لیے آپ گوگل سرچ کریں ہم میں سے کسی بهی لکهاری کا نام لکھ کر تو آپ کو مل جائے گا.
      بتاتا چلوں کہ آواز آئینہ کی ابهی چار اقساط آئی ہیں.
      اپنی تمام تحاریر پر آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا آئندہ بهی.

      ہزاروں دعائیں… والسلام
      عقیل شیرازی

  4. really,heart touching……what about next episode

    1. تشکر و دعا
      پسندیدگی اور رائے دہی پر ممنون ہوں.
      جزاک اللہ خیراً کثیرا.
      امید ہے سارا ناول آپ کو پسند آئے گا.
      چوتهی قسط پندرہ فروری کو اپ لوڈ ہو جائے گی ان شآءاللہ
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  5. اس کہانی کا ڈاؤن لوڈ لنک پلیز دین

  6. Bht khub likhtay hin ap. Umera ahmed or nimra ahmed ky tarah ka. Male writers mein hashim nadeem k bad mujay ap ka andaz pasand aya he bs aqeel shirazi sir. Ap k novel ka her kardar bht alag sa he. Bht pyary batin thin her kardar ki. GEETI and EMAAN sab say acha kardar laga. Shandar novel.

    1. پسندیدگی پر ممنون ہوں جناب. بہت شکریہ.
      عمیرہ اور نمرہ احمد اور ہاشم ندیم بهی…یقیناً بہت نامور ، بڑے اور منجهے ہوئے قلمکار ہیں.
      یہ تینوں بہت اونچے مرتبے پر ہیں اور بڑا وقت گزر چکا ان کو لکهتے ہوئے.
      میرا انداز ان جیسا لگا آپ کو مجهے اس پر حیرت ہے کیونکہ میرا مطالعہ اس حوالے سے بہت کم ہے.

      بہرحال میرا اپنا انداز ہے لکهنے کا اور میں کسی کی طرح نہیں لکهتا. اگر کوئی مماثلت آپ کو محسوس ہوئی ہو تو وہ قدرتی، لاشعوری، یا غیر ارادی ہو گی. گیتی اور ایمان…شاید میرا بهی پسندیدہ کردار ہیں.
      امید کرتا ہوں آپ آئندہ ناول پر تفصیلی تنقید کریں گے
      تشکر و دعا.
      جزاک اللہ خیر
      عقیل شیرازی

  7. Nihayat umdah tarz e tehreer hai another great writer aqeel sherazi

    1. تشکر و دعا پیارے..
      نیک گمان اور مثبت رائے پر ممنون ہوں..
      جزاک اللہ خیر
      امید کرتا ہوں اگلی قسط اور پورا ناول آپ کو یونہی پسند آئے گا.
      والسلام
      عقیل شیرازی

  8. Ayesha Ehsan Arshad

    When is the next episode coming

    1. پندرہ جنوری ان شآءاللہ
      تشکرات.

  9. Bht hi zbrdst episode thi. Nxt ka intzaar rhy ga.bst wishes to you

    1. تشکرو دعا…
      سلامت رہیں. آمین ثمہ آمین.

      پسندیدگی و پذیرائی پر ممنون ہوں

  10. Bohat umdaa likha hy.Allah ap k Qalam ko or zoor ata farmae.keep it up.dill chahta hy ak hi bar pora novel aa jaye or parh lon Sara behtaren

    1. Thanks a lot… ur worthy opinion really means a lot to me…
      امید کرتا ہوں کہ دوسری قسط جو کہ اپلوڈ ہو چکی ہے، آپ کو پہلی سے زیادہ پسند آئے گی.
      باردگر تشکر…
      دعاؤں پر آمین اور جزاک اللہ خیراً کثیرا.

      سلامت رہیں. آمین ثمہ آمین.
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  11. New episode nhi i abi tk, kb ay g?

      1. 😯😯😯😯

  12. MASHAALLAH pta nhi q lakin Khushi Hui..

    1. تشکر و دعا بابر بهائی.
      سلامت رہیں.
      آمین ثمہ آمین…
      جزاک اللہ خیراً کثیرا

  13. Bht hi shandaar novel h,monthly episodes ho g kiya? Or kb post howa kry g?

    1. پسندیدگی و پذیرائی پر شاکر و ممنون ہوں.
      جی ماہانہ قسط ہوا کرے گی.. اور ہر ماہ دس تاریخ تک آ جایا کرے گی ان شآءاللہ قسط.
      اب دوسری آنے والی ہے بہت جلد ان شآءاللہ. اور وہ انتہائی دلچسپ ہے. امید ہے آپ کو پہلی سے زیادہ پسند آئے گی…
      دعائیں. والسلام.
      عقیل شیرازی.

  14. Msha Allah Bohat Khoob Bhai

    1. اسے میں اپنی خوش بختی سمجهوں گا کہ اچهے لکهاری نے میرا ناول پسند کیا ہے.
      میرے لفظوں پر بهروسہ کرنےکا بہت شکریہ ناصر بهائی.
      سلامت رہیں. آمین ثمہ آمین.
      جزاک اللہ خیراً کثیرا بهائی.
      ہمت افزائی پر باردگر تشکر.
      دعائیں والسلام
      عقیل شیرازی

  15. Msha Allah Bohat Khoob

  16. عقیل شیرازی صاحب مسئلہ یہ ہے کہ یہاں لوگ ایک دو قسطیں اچھی لکھ کر پھر بس مارے باندھےلکھنا شروع کر دیتے ہیں….جو کہ غلط ہے باقی آغاز آپ کا عمدہ ہے اور میرامخاطب آپ نہیں انتظامیہ تھی

    1. ahm Malik.
      پسندیدگی پر ممنون ہوں. اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو پورا ناول پسند آئے گا.
      کسی کے متعلق رائے دہی سے قاصر ہوں. لیکن بشرط زندگی اور ان شآءاللہ میں اپنی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ نیر سلاسل لازمی مکمل ہو گا.
      اپیل دعا.
      دعائیں ہزار.
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  17. story complete kar k upload kiya karain plz koi b adhura novel like nahi karta

    1. نیر سلاسل ایک سلسلہ وار ناول ہے. ..بہرحال آپ کی رائے کا شکریہ.
      اچها لگتا اگر آپ تحریر سے متعلق اظہار خیال بهی کرتیں.
      تشکر و دعا.
      سلامت رہئیے. آمین ثمہ آمین.
      والسلام.
      عقیل شیرازی

  18. phly pechly qistwar to mukamal kar layty

    1. Ahm malik.
      میرا پہلا ناول “آواز آئینہ” ہے جو کہ ایک کولیبریٹو ناول ہے. اور اس کی تیسری قسط آن لائن ہو چکی ہے ان شآءاللہ جلد مکمل ہو گا وہ. اور اس کے ساتھ ساتھ یہ نیر سلاسل بهی.
      امید کرتا ہوں آپ کو یہ دونوں ناولز پسند آئیں گے. مجهے خوشی ہو گی اگر آپ ناول سے متعلق اپنی رائے سے آگاه کریں.
      تشکر و دعا.
      صد احترامات.
      والسلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sohni Digest © 2014 - 2017 | Privacy Policy