اسلام علیکم فرحان بھائی
آپ کا پہلا ناول “عشقِ نایاب” پڑھنے کے بعد سے ہی ایک طرح کا آپ سے عشق ہی ہو گیا تھا ❤️، مئی 2022 میں “بساط” پڑھا تھا تو آپ نے کہا تھا کہ اگلا ناول جلد آ رہا ہے، میں وقتاً فوقتاً دیکھتا رہتا تھا کہ آیا کہ نہیں ، آج 8 مہینے انتظار کرنے کے بعد دیکھا تو بے انتہا خوشی ہوئی کہ “گمنام” آ چکا ہے فرحان خان کے قلم سے ، ابھی پڑھنے والا ہوں، سب کاموں کو چھوڑ کر آپ کا ناول پڑھوں گا، مسئلہ یہ ہے کہ یہ بھی جلد ختم ہو جائے گا اور پھر انتظار کرنا پڑے گا، ابھی پڑھنا شروع کر رہا ہوں لیکن مجھے معلوم ہے کہ شاہکار ہوگا، شکریہ ایک اور ناول کے لئے جب تک لکھتے رہیں گے ہم پڑھتے رہیں گے، اللّٰہ تعالٰی آپ کو مزید
کامیابیاں دے۔
ملتان سے آپ کے لئے پیار
Faizan Bhatti ❤️
وعلیکم اسلام فیضان
یقین کرو مجھے اتنی خوشی کسی کا کمنٹ پڑھ کر نہیں ہوتی جتنا آپ کا تبصرہ سن کر ہوتی ہے۔مخلص اور چاہنے والے دوست اور مداح بڑی مشکل سے ملتے ہیں اور اس معاملے میں میری قسمت خاصی اچھی ثابت ہوئی ہے۔ آپ نے کہا کہ جب تک لکھتا رہوں گا ۔۔۔آپ پڑھتے رہیں گے لیکن میں کہتا ہوں کہ جب تک آپ میری تحریریں پڑھتے رہیں گے۔۔۔ میرا قلم چلتا رہے گا۔ایک مرتبہ پھر سے بے حد مشکور ہوں حوصلہ افزائی کا۔شاد و آباد رہیں ۔

Kya ap ka novel audio mn read krny ki permission milskti hai youtube channel py…?
G kr lein but mjy link send kr dijye ga.
[email protected]