ہندسوں کے آر پار پرھ کر اچھا لگا کہ آج بھی ہمارے درمیان ایسا لکھنے والے موجود ہیں جو پیار محبت سے پرے ہٹ کر ہمیں کہانی مہیا کرسکتے ہیں نافع کا کردار بہت خوبصورت انداز میں لکھا ہے اس طرح کی شخصیت پر لکھنا مصنفہ کا سراہائے جانے لائق ہے حیات جیسے کردار ہمارے معاشرے میں بگار پیدا کرنے کا باعث ہیں ان جیسے کرداروں پر لکھنا چاہیئے جو سیاست کے نام پر دھبہ ہیں باقی کہانی کا پہلا حصہ قدرے سسپینس لیے ہوئے تھا لیکن درمیان سے ہی کہانی کا انجام سمجھ آنے لگا مجھے امید تھی کہ سسپینس آخر
تک برقرار رہے گا یقینا مصنفہ آئندہ جملوں میں ربط اچھے سے رکھیں گیں کیونکہ کہیں کہیں جملے بے ربط
تھے ہیکنگ اور انسانی اسمگلنگ پر لکھا گیا ناول اپنے اپ میں ایک خوبی رکھتا ہے اللہ مصنفہ کے قلم میں طاقت دے جو مختلف موضوعات پر لکھ کر ہمیں عمدہ کہانیاں دے سکیں
@fictionwithbia
an absolutely wonderful written! Pyaar mohabat wali stories perh perh hum thk chuke hein. Kuch is trah ka naya perhne ko mila to buhat acha lga. Hope to see you more writing over your new and thrilled ideas.
very different novel Masha Allah. hummay piyar mohobath kay farsooda toppics say bahir nikal ker kuch behtar kaam kerna hoga … wohi ghissay pittay mozuaath per likhnay ki bajai nai achootay topics per qalam uthana cha yai. saas bahu khandani ranjisho or ishq or ashiqi per sub hi likhtay hain taqreeban sub hi kahaniya aik hi jaisay juzbaath or taluqath per likhi ja rahi hain aisay may is terha ki kahaniya hawa kay taro taza jhokay ki terha mehsoos hoti hain. Jeeti rehyai … Jazak Allah Hu Khair
Zabardast likha hy
Kafi dino bd kuch acha parha….
Keep it up

بیا💙
آہی گیا آخر کار آپ کا کمنٹ نظر۔
تبصرے کے لیے بہت شکریہ۔
😍
Download kasy karna hai hota hi nae download option hi nae☹️
Fatima yeh website online reading k liye ha, download option nahi ha. thanks
Direct local browser se search kre waha apko download option milega
an absolutely wonderful written! Pyaar mohabat wali stories perh perh hum thk chuke hein. Kuch is trah ka naya perhne ko mila to buhat acha lga. Hope to see you more writing over your new and thrilled ideas.
I really appreciate your feedback. آئندہ بھی مختلف کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔ میری کتاب آنے والی ہے سلاد سے سٹیک تک وہ ایک باورچی کی کہانی پر ہے۔
very different novel Masha Allah. hummay piyar mohobath kay farsooda toppics say bahir nikal ker kuch behtar kaam kerna hoga … wohi ghissay pittay mozuaath per likhnay ki bajai nai achootay topics per qalam uthana cha yai. saas bahu khandani ranjisho or ishq or ashiqi per sub hi likhtay hain taqreeban sub hi kahaniya aik hi jaisay juzbaath or taluqath per likhi ja rahi hain aisay may is terha ki kahaniya hawa kay taro taza jhokay ki terha mehsoos hoti hain. Jeeti rehyai … Jazak Allah Hu Khair
ناول پڑھنے اور کمنٹ لکھنے کا شکریہ ⚘ میں خود محبت وغیرہ کو پڑھ کر تھک چکی ہوں اس لیے کچھ ایسا لکھا🌼
ناول پڑھنے اور پسند کرنے کا شکریہ۔ میں خود بھی ہر وقت پیار محبت کے گرد گھومتی گھریلو کہانیاں پڑھ کر اکتا چکی ہوں۔ اس لیے کچھ مختلف لکھنے کی کوشش کی⚘
اس طرح کی کچھ مختلف ناول کی طرف رہنمائی فرمائے
ابن صفی مظہر کلیم وغیرہ کو پڑھ چکا ہوں
Check this novel on Sohni Digest. http://sohnidigest.com/action-adventure/sniper/