Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

14 Comments

Add a Comment
  1. *Akiri Qatal*
    Kahani mein suspense Kamal Ka tha,hamarein Han ki biwiyan shoharon ke Yaad dasht lejaney mein mahir Hoti hai yeh pahli biwi hogi Jo Yaad dasht ko wapas lahey geh😆😅Bahar haal
    Aise e Khoshish kartey rahiye
    IN SHAH ALLAH. ALLAH aap ko bhi kamyabe deige IN SHAH ALLAH

    1. ہاہاہاہ۔۔۔۔ بات تو سچ کہی اصل میں سارا اس لئے واپس لانا چاہتی تھی کیونکہ وہ تجسس کا شکار تھی آخر ایسا کیا ہوا جس مجھے معلوم نہیں ۔ اور تجسس تو بیویوں کی فطرت میں ہوتا ہے نا ۔
      شکریہ ڈئیر 💓

  2. Novelet waqi suspense se bherfor tha .Mene waqi aqhari line tk bht hi gor se parha ha age bhi suspense barkarar ha k wo is situation se kese nikle ga .story bht unique ha.Allah ap ko or acha likhne ki istetat de.

    1. شکریہ وجیہہ.. اپکو پسند آیا میری محنت وصول ہوئ پیاری

  3. Full of suspense..
    شروعات میں تو میں یہی سوچ رہی تھی کہ واقعی میں دانیال نے قتل کیا ہے، اسی وجہ سے میں نے پورا ناول لوڈ کرتے ہی پڑھ لیا یہ جاننے کے لئے کہ آخر کون ہے اصلی قاتل…

    1. اور یقیناً جان کر دھچکا لگا ہوگا کہ جی یہ ہے اصلی قاتل.
      شکریہ آسرا 😊😊

  4. السلام علیکم۔۔۔آخری قتل ایک ایسا ناولٹ جس میں دانیال کردار ایک حادثہ کا شکار ہوکر اپنی یاداشت کھو بیٹھا ہے ۔۔
    دانیال کیونکہ ایک رائٹر ہے اور جو وہ ناول لکھ رہا تھا وہ اس کے ذہن پر حاوی ہوگیا یادداشت کھونے کے بعد وہ صرف اپنے ناول کے کردار کا نام اور اس کے کردار کی باتیں کرنا لگا ۔۔

    بلکل ایسا ہی ہوتا ہے جو ایک مصنف ہوتا ہے اس کے سر پر اس کے دماغ میں صرف اور صرف اپنے کردار کی شخصیت حاوی ہوجاتی ہے ۔
    مصنفہ کا انداز بیاں بہت عمدہ ۔
    مصنفہ میں لکھنے کا ہنر موجود ہے ماشاءاللہ بارک اللہ فیک⁦❤️⁩
    اور ترقی کریں ان شاءاللہ 💖

    1. شکریہ ڈئیر وثقی نور😊😊

  5. بہت عمدہ كاوشکہانی کے آخر تک مصنفہ نے سسپنس کو بر قر ار رکھا آخری حصہ پڑھنے کے بعد ہیکہانی کھل کر سامنے آ آئ
    بہت خوب
    لکھتے رہیے
    اور ہاں مجھے یقین ہے کہ دانیال کی بیوی اس کی یاد ا شت کو واپس لانے میں کامیاب ہو جائے گی 😊😊

    1. بہت شکریہ نازیہ.
      آپ نے پڑھا اور سراہا اس کیلئے از حد شکر گزار.
      اس کے حصہ دوئم کو. بھی ضرور پڑھیے گا.

      1. Kafi Acha novel hai
        …parh kar maza aa gaya

        1. تھینکس پیاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *