مصنفہ نے آخر تک سسپنس برقرار رکھا کہانی کا پلاٹ بہت مضبوط ہے اور اسلوب بہت منفرد ہے جو کہ ان کا اپنا تخلیقی رنگ ہے۔ یہ ناولٹ بہت زبردست، دلچسپ اور بہترین ہے جس میں نہ صرف آخری قتل کی کہانی بیان کی بلکہ ایک رائٹر کی نفسیات کا تجزیہ بھی ملتا ہے کہ کیسے اسکا اپنے لکھے کرداروں سے تعلق جُڑ جاتا ہے۔ عنوان بھی بہت عمدہ ہے۔ جس نے کہانی کے سسپنس اور دلچسپی کو برقرار رکھا۔ مصنفہ کے لئے بہت سی نیک خواہشات

عائشہ
تھینکس عائشہ اتنے تفصیلی اور بہترین تبصرے کیلئے ۔
جزاک اللّہ پیاری 💓