بہت بہت خوبصورت کہانی ۔ زبردست پلاٹ ، جملے ، تھیم ، کردار ، لغت جذبات حتی کہ ایک ایک صفحہ بہت خوبصورتی سے لکھا ۔ کہانی قاری کو اپنے سحر میں جکڑے ہوئے تھی ۔ مکمل پڑھ کر ہی دم لیا ۔ تجسس سے بھر پور تھی اور سبق آموز بھی تھی ۔ لیکن آخر میں شمائلہ کی کہانی میں تھوڑا جھول لگا ۔ اگر اس کے انقال کی خبر اخبار میں شائع ہوئی تھی تو وہ پاکستان میں بیوہ کی حیثیت سے کیسے رہ رہی ہے ۔