Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

14 Comments

Add a Comment
  1. Very well written , keep it up sister

  2. واہ روحی بہت اچھا لکھا ہے ، ہمیشہ کی طرح ۔۔۔بہترین ?

    1. Thank you so much 🙂

  3. ناول کہیں یا طویل افسانہ مگر خوب ہے۔ بہت مبارک۔ رومانوی ناول نگاری کی اردو زبان میں بہت ذیادہ مضبوط روایت نہیں ہے۔ اے آر خاتون ، زبیدہ خاتون، سلمہ کنول، رضیہ بٹ اور اور بہت سی دوسری خواتین نے اچھے ناول لکھے ہیں مگر خواندگی کی شرع تقریباً نہ ہونے کی وجہ سے اردو ناول بہت کم پڑھے گئے ہیں! روحی بہت با صلاحیت ہیں۔ مو سیقی اور ادب دونوں میدانوں کی کھلاڑی ہیں اور بہت اچھی کھلاڑی ہیں۔ یقیناً فرخ صاحب کا ان کامیابیوں کے پیچھے ہاتھ ہے کہ ہر کامیاب عورت کے پیچھے ایک مرد کا ہاتھ ہوتا ہے! ?۔ خدا کرے زورِ قلم اور ذیادہ۔ ?

    1. بہت بہت شکریہ

  4. Thank you Farha 🙂

    1. آپ کی تحریر بڑی فطری ہے- بناوٹ اور تصنوع بلکل نہیں ہے- زبان وہی جو ہمارے گھروں میں بولی جاتی ہے۔ میرے خیال میں یہی آپکی ناول نگاری کی بڑی خوبی ہے۔ بہت اچھی اردو لکھنا ہی کمال ہے۔

  5. Mazedar..!!! Good job???

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *