تیرے کرم کی بارشیں
از قلم جیا زبیری
تبصرہ بشریٰ الطاف
نہایت عمدہ تحریر تھی ۔۔ موضوع بھلے عام سا تھا جس پہ کئی لکھاری لکھ چکے ہیں مگر مصنفہ کا انداز بیان سب وجہ جدا تھا جو اس تحریر کو بھی منفرد بنا گیا ۔ زبردست ۔۔????
ماہین محبتوں کی ترسی لڑکی سب کی نظر میں ایک منحوس وجود تھا ۔۔ اور اسے احساس کمتری کی اس سیڑھی پر پہنچا دیا کہ وہ گھر سے باہر محبت تلاش کرنے لگی اور ایک بار پھر ٹوٹ گئی جب اسے یہ معلوم ہوا کہ ارسل کی محبت محض وقت گزاری ہے جس کا انجام رسوائی تو ہو سکتی مگر شادی نہیں ۔۔۔
ارسل جس نے ماہین کے دل میں محبت کا احساس تو جگایا اسے زندگی کا احساس دلایا مگر نوے فیصد لڑکوں کی طرح اپنی مجبوریوں کی داستان سنا کر چھوڑ گیا ۔۔
رفیہ بھابھی دولت کی پجاری ایک عام سوچ کی حامل عورت تھی جسے سسرال والی وبال جان لگتے تھے اور آخر تک اپنی نند کی زندگی میں زہر گھولنے سے باز نہ آئ ۔?????
اسرار صاحب جنہوں نے کبھی بیٹی کو پیار نہ کیا اور جب وہ خدمت کر کے ان کا دل جیت چکی تھی کہ رفیعہ بھابھی نے اپنی زبان کے تیر چلا کر ان کے دل کے دورے کا سبب بن گئی ۔۔????
ابرار بھائی جیسے شوہر جو بیوی کا دامن پکڑ چلتے ہیں ، جانے اپنے خون کے رشتوں کو بھلا دیتے ہیں ۔۔۔?????
سنیہ ایک مخلص دوست تھی جو کسی کسی کو ملتی ہیں ۔۔????
اسید جو بھابھی ) ??? ( کی باتوں میں آ کر کچھ لمحوں کے لیے بدگمان ہوا ضرور تھا tمگر پھر سنبھل بھی گیا ۔۔ اور ذرا سا ظرف بڑا کر کے اس نے ماہین کو محبت کے ساتھ ساتھ بھروسے کی دولت بھی عطا کر دی ۔۔?????
wao uskay likhnay say zayada appke taraef ka andaz hay main tu kah Rahe hoo appbhe likhna start kardain

جیا بہت اچھا لکھا ۔۔ دعا ہے اور اچھا لکھو ۔۔????