Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

92 Comments

Add a Comment
  1. Nice and good family loved related story, but an aggressive and rude girl how can mold easily with non attitude relatives particularly her husband who always talked with her…………

  2. Interesting story ???

  3. Raat ko nend na aye to yeh novel parhna best hai:)

  4. میں تھوڑا سا تفصیلی تبصرہ کروں گی ۔ کل رات اچانک ہی دو بجے کے قریب آنکھ کھلی ۔ اپنے ناول کو چیک کرنے لگی تو “عداوت” پر نظر پڑی ۔ آج سے پہلے آپ کو پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ لیکن میں پڑھنے میں اتنا مگن ہو گئی کہ وقت کا اندازہ نہیں لگا پائی ۔
    اور میرا ناول پڑھتے ہوئے برا حال تھا کیونکہ ہنسی قابو میں نہیں آرہی تھی ۔ آپ نے بہت سے مفید مشوروں سے نوازا ، اس کیلیے شکریہ ، ہاہاہاہاہاہا اللہ کرے اب میں ان کو کسی پر آزماؤں نہیں ، خیر ۔ درمیان میں لگا کہ ناول تھوڑا غیر ضروری طوالت اختیار کر گیا ہے ۔ اور چند صفحے چھوڑ کر کہانی دوبارہ شروع کرنے میں کوئی حرج نہیں تھا ،
    لیکن اختتام مجھے پسند آیا ، سبق یہ ہی سیکھا کہ باتوں کو دل میں نہیں رکھنا چایئے ، خصوصا وہ جو مثب ہوں اور حلال رشتے سے جڑی ہوں ۔
    آخر میں آپ کیلیے دعائیں

    1. بہت بہت شکریہ آپ کا میرے اور ناول بھی ہیں ضرور پڑھیں

      1. ان شاء اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *