Brother yaqeen kren wo story parhi jysa mary dil ki demand the.or kuch dy nai sakta bus duha ha Allah ap ko 2no jahan ma kamyab kry.thore dair k leye ap ki story ny kush kia or is duha ka to pir haq bnta ha apka
ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش دل موہ لینے والی ایکشن،تھرل، تجسس،نفرت اور محبت سے لبریز زندگی کی کہانی
بہت ہی عمدہ انداز میں پیش کی گئی بہت اعلی ذوق و شوق محنت سے لکھی ہوئ ایک ایسے انسان کی کہانی جو پستی اور کم ہمتی سے بلندی کی طرف پرواز کرگیا۔
پہلے بھی ایک ایسا ہی ناک آپکے قلم کا شاہکار پڑھا تھا اور لگاتار دو دن میں مکمل کیا نام یاد نہیں لیکن تھا بہت اعلی۔
اس کہانی نے دل موہ لیا میرا
بہت خوب جناب
بہت شکریہ ایسے حسین الفاظ لکھنے کا اور آپ تو الفاظ کو موتیوں کی لڑی میں پرو دیتے ہیں ۔سلام ہے آپکی ہمت ،جرات اور اعلی ترین شوق اور جزبے کو۔ ایسے ہی لکھتے رہیں اور شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
بہت شکریہ محترمہ اتنے شاندار انداز میں عزت افزائی کا۔دل بہت بڑا ہو جاتا ہے جب ایسے فیڈ بیک ملے تو۔یقینأ جب آپ جیسے پڑھنے والے ہوں تو بندہ خوب سے خوب تر لکھ پاتا ہے۔اللہ آپکو بھی ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرماۓ۔آمین ثم آمیں یا رب العالمین۔
super bhut hi zabzadast story he
Itni achi stories ap kaisy likh laity hai MashAllah zabardast
Brother yaqeen kren wo story parhi jysa mary dil ki demand the.or kuch dy nai sakta bus duha ha Allah ap ko 2no jahan ma kamyab kry.thore dair k leye ap ki story ny kush kia or is duha ka to pir haq bnta ha apka
Bs bro dua ki hi zarorat jo ap ne de di… Allah bless you.
ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش دل موہ لینے والی ایکشن،تھرل، تجسس،نفرت اور محبت سے لبریز زندگی کی کہانی
بہت ہی عمدہ انداز میں پیش کی گئی بہت اعلی ذوق و شوق محنت سے لکھی ہوئ ایک ایسے انسان کی کہانی جو پستی اور کم ہمتی سے بلندی کی طرف پرواز کرگیا۔
پہلے بھی ایک ایسا ہی ناک آپکے قلم کا شاہکار پڑھا تھا اور لگاتار دو دن میں مکمل کیا نام یاد نہیں لیکن تھا بہت اعلی۔
اس کہانی نے دل موہ لیا میرا
بہت خوب جناب
بہت شکریہ ایسے حسین الفاظ لکھنے کا اور آپ تو الفاظ کو موتیوں کی لڑی میں پرو دیتے ہیں ۔سلام ہے آپکی ہمت ،جرات اور اعلی ترین شوق اور جزبے کو۔ ایسے ہی لکھتے رہیں اور شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
بہت شکریہ محترمہ اتنے شاندار انداز میں عزت افزائی کا۔دل بہت بڑا ہو جاتا ہے جب ایسے فیڈ بیک ملے تو۔یقینأ جب آپ جیسے پڑھنے والے ہوں تو بندہ خوب سے خوب تر لکھ پاتا ہے۔اللہ آپکو بھی ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرماۓ۔آمین ثم آمیں یا رب العالمین۔
Iqra G
Gosh a comment worth a billion.