Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

101 Comments

Add a Comment
  1. Ise kehty hai hum aai or chaaa gai ??
    Kubra boht hi shandar episde thi hmesha ki trah aik nai kahani le kar aay ho aap nam boht hi pyara ha chanda or kahani bhi amazing lag rhe editor next episde ki date btain ya mention kre opar

    1. بہت شکریہ فرشتے محبت کا ??

  2. ما شاء اللہ … دونوں ناولز کی طرح یہ ناول بھی لاجواب… شروعات میں ہی عادل اور چندا کا آمنا سامنا… دوسری طرف خدیجہ اور شجاع کی لڑائیاں… کیا ہی بات
    کریم بخش کے کردار سے تھوڑا برا لگا مگر عادل احمد شاہ کی سید ذات والی بات دل میں اتر گئ… چندا کا اپنی ماں کا ساتھ دینا اور اپنے حالات بہتر کرنے کا سوچنا… بہت خوب
    خدیجہ بنتِ حوّا کی روحانیت سے کبریٰ آپی میری روح متاثر ہو گئ ہے… میں آپ کو بتا نہیں سکتی کہ اس کردار کے لیے میں آپ کو کونسا تعریفی جملہ پیش کروں… اور وہ جو بزرگ کہہ گۓ… ” قدرت کو خود پر حاوی رکھو خود کو قدرت پر حاوی کرنے کی کوشش مت کرو ” اس جملے میں میں نے بہت کچھ محسوس کیا ہے۔
    شجاع کا تجسس خدیجہ کے لیے… بہت عمدہ
    امجد کا چھوٹا بھائ ہو کر اپنی بہن کے لیے ڈھیر سارا خیال… بہت خوبصورت
    ایک ماں اپنی بیٹی کے لیے واقعی کسی راجکمار کو ہی چاہتی ہے۔
    اور پھر سب سے آخر میں چندا کی مسکراہٹ۔
    اللہ کامیاب کرے آمین
    آگے کا انتظار ہے۔
    ( شہزادی حفصہ )

    1. شہزادی حفصہ آپ کی تفصیلی آمد سا واقعی خوشی ہوئی آپ کی محبت آپ نے ہر کردار کو محسوس کیا ۔۔۔ اگلی بار بھی آپ کی راۓ کا انتظار رہے گا بہت شکریہ ????

  3. Ma Sha Allah.. Bohat payara likha hy kubra g ..jesy Chanda nam alag hy wesy hi ye Novel b alag lag raha hy.. Adil or Chanda ki jori behtareen rahy gi.. Agy ja k khadija bibi k asrar agy ja k khuly gy.. Shija Ibrahim ko hadayat khadija bibi k zariye hi milly gi.. Next episode ka intezar rahy ga.. Stay blessed

    1. بہت شکریہ ابھی تو آغاز ہے پڑھتی رہیے گا یہ ناول چونکا دینے والا ناول ہو گا ?

  4. Mza aagya interesting hr dafa kuch new e le k ati hai bohat wait tha ap k novel ka

    1. شکریہ منتہی ??

  5. kamaal ho gya shidat se intazar tha apki story ka

    1. شکریہ ایک بار پھر آپ کو دیکھ کر اچھا لگا ?

Leave a Reply to KubraNaveed Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *