Meray khayal ma chnda or Khadeja aik he lrke ha .Khadeja present ha or chnda past .Khadeja js sa milnah ja rae ha wo us ka sbkah husband ho ga yani chnda ka husband
افف افف یہ کیا ہو گیا ؟ چندا کو طلاق ہو گئ ؟ وہ بھی اس کے سگے باپ کی وجہ سے ؟
یہ حملہ کس نے کروا دیا ؟ افف افف یہ نیا سسپنس
شجاع کو صحیح تھپڑ پڑا… مگر اب مجھے ٹینشن ہو گئ ہے کہ ان کی شادی ہوگی بھی یا نہیں ؟
اب یہ نیا مریض کون ہے جس کے پاس خدیجہ کو خود جانا ہوگا ؟
ویسے خدیجہ نے بالکل ٹھیک کہا… قدرت سے کیسا ڈرنا ؟
خدیجہ سے میں بہت امپریس ہوں کبریٰ آپی… ہر لڑکی کے پاس اتنا ہی رعب ہونا چاہیے… اس نے ایم این اے کے بیٹے کو تھپڑ مارا تھا… شجاع کے اوور ٹیک پر بھی وہ پرسکون تھی… موسم کے خراب ہونے پر بھی اسے کوئ خوف نہ تھا۔
خیر جی… ہم ہیں بےصبری سے آگے کے انتظار میں۔
اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین ثم آمین
(شہزادی حفصہ)
Story achi hai but ya qimti intihai qimti ki ini bar takraar ki hai k seriously irritat ho gai hain.glass b intihai qimti or falan falan qimti???????
behtareen likha hay Masha Allah
Kamal epi thi . woh hota ja rha jo socha b nhi tha, khadeeja ka kirdar mera favorite ha