Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

101 Comments

Add a Comment
  1. I m w8ing next episode

  2. بہت شکریہ شمع سب کے پیار کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے ریڈرز کے سب گلے جائز ہیں
    آپ کی محبت اور ستج کا بے حد شکریہ ?

  3. Es ki next episode kB aae gi please bta den mne ye novel ek din m khtm Kia h pora ab mujh se next episode Ka wait nhi horeha?♥️

    1. انشاءاللہ
      ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو

  4. Osome bus jalde se next episode dejeye ga ye novel ki tareef me lafz nahi hai

    1. بہت شکریہ پیاری انشاءاللہ

  5. قسط میں نے کل ہی پڑھ لی تھی……. تبصرہ آج کر رہی ہوں……. وجہ تھوڑی مصروفیت (ورنہ تبصرے میں تھوڑی کنجوسی ہوجاتی)
    ہۓ کیا قسط ہے…..!! سمجھ نہیں آرہا کہاں سے شروع کروں آپ کے قلم کی تعریف ؟
    جو ہم سوچ رہے تھے آخر وہی ہوا…… یہاں بہت سے لوگوں نے کہا کہ خدیجہ بنت حوا کوئ اور نہیں چندا ہی ہے…… بس کیسے ہے یہ ہمیں نہیں پتا تھا۔
    پہلی قسط کے تبصرے میں میں نے بتایا تھا کہ خدیجہ بنتِ حوّا کا کردار میری روح میں اتر گیا……. وہاں کچھ گڑبڑ بھی لگی تھی…… یہ کہ…… ناول کا نام ہے ” چندا ” …… مگر لیڈ ” خدیجہ بنتِ حوّا ” کے پاس ؟؟ کوئ تو بات ہے۔
    اور آخر یہی بات تھی کہ چندا اور خدیجہ ایک ہیں۔
    پچھلی قسط کے تبصرے میں میں نے کہا تھا کہ مجھے بھی شجاع کے ساتھ خدیجہ کے بارے میں جاننا ہے…… میں نے تو جان لیا…… سوچ رہی ہوں شجاع کے کان میں بتا آؤں۔
    لیکن تجسسس ختم ہونے کے بجاۓ بڑھ گیا ہے۔
    اگر چندا خدیجہ بنتِ حوّا بنی ہے تو پھر اصلی خدیجہ بنتِ حوّا کہاں ہے ؟ موسیٰ کی محبت کہاں ہے ؟ اگر وہ سامنے آگئ پھر ؟؟
    اور اگر شجاع واقعی چندا مطلب خدیجہ کے بارے میں جان گیا پھر ؟؟
    ویسے کبریٰ آپی آپ ایک ہنر میں ما شاء اللہ سے بہت آگے ہیں…… وہ یہ کہ آپ کو لائف اسٹیج پر لکھنا پوری مہارت سے آتا ہے…… راہِ یار تیری بارشیں میں حبا عظیم کا لائف اسٹیج کمالِ مہارت سے لکھا گیا تھا…… اور اسی طرح بچھڑتے موسم میں آبش کا لائف اسٹیج……
    آپ کو پتا ہے…… میں قسط وار ناول نہیں پڑھتی…… صرف اس لیے کہ تجسسس برداشت نہیں ہوتا……. لیکن یہ ایسا ناول ہے جسے میں قسط وار بڑی خوشی سے پڑھ رہی ہوں اور اس کا انتظار بھی کرتی ہوں۔
    اللہ آپ کو خوب کامیابی دے آمین ثم آمین
    (شہزادی حفصہ)

    1. ہمیشہ کی طرح بھرپور تبصرہ کا انتظار بھی تھا پڑھ کر اچھا بھی لگا
      یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے آپ میرے ناول کے لیے وقت نکال رہی ہو
      آپ کی آراء کی منتظر رہوں گی آگے بھی

      1. Kubra api app bohot acha likhte hai.chanda ab akele nahi hai uss ka sahara mil gaya or.mujhe lagta hai hayat sikandar hi iss se shadi kare ga or chanda ki zindagi me sukoon lae ga.or ek or baat ke adil ka kiya hwa kiya uss ne doosre shadi ki ya nahi ya phir uss ka qissa bilkul khatam

Leave a Reply to Amna Haidar Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *