Chanda is a Romantic Urdu Novel written by Kubra about a young poor girl who wants to bring betterment in her life
Episode No: 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | Last episode |
Chanda is a Romantic Urdu Novel written by Kubra about a young poor girl who wants to bring betterment in her life
Episode No: 01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | Last episode |
I m w8ing next episode
بہت شکریہ شمع سب کے پیار کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے ریڈرز کے سب گلے جائز ہیں
آپ کی محبت اور ستج کا بے حد شکریہ ?
Es ki next episode kB aae gi please bta den mne ye novel ek din m khtm Kia h pora ab mujh se next episode Ka wait nhi horeha?♥️
انشاءاللہ
ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو
Osome bus jalde se next episode dejeye ga ye novel ki tareef me lafz nahi hai
بہت شکریہ پیاری انشاءاللہ
قسط میں نے کل ہی پڑھ لی تھی……. تبصرہ آج کر رہی ہوں……. وجہ تھوڑی مصروفیت (ورنہ تبصرے میں تھوڑی کنجوسی ہوجاتی)
ہۓ کیا قسط ہے…..!! سمجھ نہیں آرہا کہاں سے شروع کروں آپ کے قلم کی تعریف ؟
جو ہم سوچ رہے تھے آخر وہی ہوا…… یہاں بہت سے لوگوں نے کہا کہ خدیجہ بنت حوا کوئ اور نہیں چندا ہی ہے…… بس کیسے ہے یہ ہمیں نہیں پتا تھا۔
پہلی قسط کے تبصرے میں میں نے بتایا تھا کہ خدیجہ بنتِ حوّا کا کردار میری روح میں اتر گیا……. وہاں کچھ گڑبڑ بھی لگی تھی…… یہ کہ…… ناول کا نام ہے ” چندا ” …… مگر لیڈ ” خدیجہ بنتِ حوّا ” کے پاس ؟؟ کوئ تو بات ہے۔
اور آخر یہی بات تھی کہ چندا اور خدیجہ ایک ہیں۔
پچھلی قسط کے تبصرے میں میں نے کہا تھا کہ مجھے بھی شجاع کے ساتھ خدیجہ کے بارے میں جاننا ہے…… میں نے تو جان لیا…… سوچ رہی ہوں شجاع کے کان میں بتا آؤں۔
لیکن تجسسس ختم ہونے کے بجاۓ بڑھ گیا ہے۔
اگر چندا خدیجہ بنتِ حوّا بنی ہے تو پھر اصلی خدیجہ بنتِ حوّا کہاں ہے ؟ موسیٰ کی محبت کہاں ہے ؟ اگر وہ سامنے آگئ پھر ؟؟
اور اگر شجاع واقعی چندا مطلب خدیجہ کے بارے میں جان گیا پھر ؟؟
ویسے کبریٰ آپی آپ ایک ہنر میں ما شاء اللہ سے بہت آگے ہیں…… وہ یہ کہ آپ کو لائف اسٹیج پر لکھنا پوری مہارت سے آتا ہے…… راہِ یار تیری بارشیں میں حبا عظیم کا لائف اسٹیج کمالِ مہارت سے لکھا گیا تھا…… اور اسی طرح بچھڑتے موسم میں آبش کا لائف اسٹیج……
آپ کو پتا ہے…… میں قسط وار ناول نہیں پڑھتی…… صرف اس لیے کہ تجسسس برداشت نہیں ہوتا……. لیکن یہ ایسا ناول ہے جسے میں قسط وار بڑی خوشی سے پڑھ رہی ہوں اور اس کا انتظار بھی کرتی ہوں۔
اللہ آپ کو خوب کامیابی دے آمین ثم آمین
(شہزادی حفصہ)
ہمیشہ کی طرح بھرپور تبصرہ کا انتظار بھی تھا پڑھ کر اچھا بھی لگا
یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے آپ میرے ناول کے لیے وقت نکال رہی ہو
آپ کی آراء کی منتظر رہوں گی آگے بھی
Kubra api app bohot acha likhte hai.chanda ab akele nahi hai uss ka sahara mil gaya or.mujhe lagta hai hayat sikandar hi iss se shadi kare ga or chanda ki zindagi me sukoon lae ga.or ek or baat ke adil ka kiya hwa kiya uss ne doosre shadi ki ya nahi ya phir uss ka qissa bilkul khatam