ہر نیا کردار کہانی کو دلچسپ بناتا جا رہا ہے، مختیار ماما کے آنے والا سین بہت مزیدار تھا۔ مجھے حیرت ہو رہی کہ آج جہاں اتنے فضول بنا سر پیر کے ناولز چل رہے ہوتے، وہاں ہمایوں ایوب جیسے لکھاری بھی موجود ہیں جو فیملی پولیٹکس کو اس خوبصورتی سے پروتے ہوئے اتنے مزیے کے ساتھ کہانی آگے لے جا رہے ہیں۔ بجلی اب تک کا سب سے مزاحیہ ولن کردار ہے۔ اس ناول کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں روائتی چیزوں کا مکس اینڈ میچ کرنے کے باوجود بہت سارے نئے ایکسپیریمنتس کئے گئے ہیں جو یقیناً اس کہانی کو بہت منفرد بناتی ہے۔ اگلی کہانی کیلئے منتطر!
اُف اللہ! بہت مزے کی قسط تھی۔ عموماً میں کمینٹ نہیں کرتی مگر بہت دنوں بعد کچھ ایسا پڑھا ہے کہ مسکراہٹ میرے لبوں سے جا ہی نہیں رہی تھی۔ بجلی اور بےبی کے کردار بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ اس کی کتنی اقساط ہونی ہیں؟ عام ناولوں میں مصنفہ ہیروئنز کو پتا نہیں کیا لکھ دیتی ہیں کہ ہم لڑکیاں ان سے مطابقت ہی نہیں رکھ پاتیں، مگر مٹھی، روحی اور دری کو پڑھ کر ایسا لگ رہا جیسے میرے راز کسی نے فاش کر دیئے ہیں۔ لکھاری لڑکی نہ ہو کر بھی بہت اچھے سے لڑکیوں کی سوچ اور رویے دکھانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ آخر میں پردہ ننجا گینگ۔ اف اللہ وہ کیا تھیں؟ پرانی کامیڈی انڈین موویز والی وائبز آ رہی۔ آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

Itni choti Episode? Abhi tou buildup hone laga tha aur qist khatam!