Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

13 Comments

Add a Comment
  1. Zabardast bht pyari story hai

  2. Kya Sohni digest py episodes walay novels b hotay hain ya sirf complete novels hotay hain?

  3. السلام علیکم۔ نیلم ریاست کا ناول دیکھتے ہی میں نے پڑھنے کا ارادہ کر لیا تھا۔ ماشاءاللہ بہترین تھا۔ لیکن کچھ الفاظ پڑھتے ہوئے مجھے لگا غلط ہیں تو بس اسی کو صحیح کروانے کے لیے میل کر رہی ہوں۔
    ناول بہترین تھا میں بتا چکی ہوں لیکن “اللہ کی سنت” لفظ غلط ہے جو کہ ناول میں استعمال ہوا ہے تو آپ سے گزارش ہے اپ ٹھیک کر دیں۔ ان کے ناول کا نام “حاصل وفا تم ہو۔”
    مجھے اب اندازہ ہوا مجھے ساتھ میں صفحہ نمبر بھی نوٹ کر لینا چاہیے تھا آپ کی آسانی کے لیے لیکن معذرت صفحہ نمبر میں نے نوٹ نہیں کیا اس لیے آپ کو پورا ناول پڑھ کر ہی معلوم ہو سکے گا یہ غلطی کہاں پر ہے تاکہ درست کی جا سکے۔
    مجھے اندازہ ہو لکھتے وقت بہت سی باتیں ذہن میں ہوتی ہیں تو غلطی انسان سے ہو جاتی ہے تو آپ اس غلطی کو درست کر لیں۔ فی امان اللہ۔

    1. Allah ki sunnat ghalat lafz nhi hy. Yeh quran e pak me b istemal howa hy. Allah ki sunnat ka matlab, Allah ka tareeqa

  4. Another captivating story by Neelam Riasat.

  5. zbrdast buht buht acha novel
    buht hi khubsorat trha se pesh kya gya… muhabbat . Qurbani ahsas Maan aetbar ko bare ache se lafzon rawayon mn proyagya h….

    writer dad ki mustehiq hn….
    JAZAK ALLAH KHER itne ache novel k lye

Leave a Reply to Palwasha Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *