Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

66 Comments

Add a Comment
  1. میری آج کی شام کا اختتام
    گل ارباب کا خوبصورت ناول
    عشق عورت اور عنکبوت
    پڑھ کر ہو رہا ہے
    جو لوگ
    گل ارباب کی تحریروں کو پڑھ چکے ہیں وہ ان کہ قلم کہ جوہر بنا چوں چراں تسلیم کرتے ہیں
    اس کی بہتی گنگا جیسی تحریریں دوسروں کو دیر تک اپنے حصار میں رکھتی ہیں
    گل لکھتی تو شاید پورا جملہ لکھے بغیر سانس نہیں لیتی کہ کہیں تسلسل ٹوٹ نہ جائے
    یہی وجہ ہے قاری اس کی تحریر کہ ساتھ اتنا مگن ہوجاتا ہے کہ اس کہ سامنے پڑی چائے تھنڈی ہوتے ہوئے گل کو کوس رہی ہوتی ہے کہ مجھے تھنڈا تیرے دل سے لکھے لفظوں کہ سحر نے کروایا ہے.
    کہتے قلم کار کہ باطن کا عکس کہیں نا کہیں اس کی تحریروں میں ضرور جھانکتا ہے
    گل ارباب کی اب تک میں نے جتنی بھی تحریریں پڑھی ان میں مشرقیت .سچائی. ایثار. ہمدردی.خلوص . پاکیزگی کی خوشبو ہی مجھے محسوس ہوئی ہے.
    اپنے ہر کردار کو اس قدر بھرپور انداز میں سامنے لاتی ہے
    کہ وہ کردار ہمیں اپنے اردگرد چلتے پھرتے محسوس ہونے لگتے ہیں.
    اس ناول کی بہت ساری باتوں کو سنہرے اقوال میں شامل کرے یقینأ بہت سی ایسی روشنی کشید کی جاسکتی ہے جس سے
    باطن کہ اندھیرے دور کئے جاسکیں
    پیاری گل
    اللہ کرے آپکی تحریریں اپکے لیے صدقہ جاریہ بنیں امین
    دلی دعائیں اور محبتیں?❤?

    (گل افشاں رانا)

  2. very nice

  3. Aap k agley novel ka intzaar rhey ga

  4. Gul arbab waise to main khwateen k novels s zara door he rehta houn magr apni bv k kehne pe ye novel parhna shuru kiya or bus phir ruka ni. Bht umdaa kirdaar dialogues or falsafa e muhbt. Muje lgta hai aajkal k door mein aap ka novel yaqeenan readers k lye mashl e raah hoga. Keep it ups gul sahiba khush rahein

  5. خوبصورت ناول گل ارباب جی آپ نے رلایا بھی اور تڑپایا بھی اگر ناول کا اختتام خوشگوار نہ ھوتا تو میں بہت خفا ہوتی
    شگفتہ اور ابراہیم کی محبت نے دل جیت لیے
    کچھ جگہ تو آپ نے ایسا فلسفہ لکھا محبت کا کہ دل چاہا کھڑے ہوکر آپ کے لیے تالیاں بجاوں ایک طویل عرصے تک یاد رہ جانے والا ناول ہے یقین کریں ناول ختم ہوتے ہی آپ کے اگلے ناول کا انتظار شروع ہوگیا ہے ۔۔۔اب ہماری امیدوں پر پوری اتریں اور ایک ایسا ہی شاہکار تخلیق کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *