Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

217 Comments

Add a Comment
  1. Assalamualikum ,Nice novel allah apko kamiyabi de ameen

  2. السلام علیکم نیلم آپی

    آپ کا لکھا یہ ناول بہترین ہے اور میرے پسندیدہ ناولوں میں شمار ہوتا ہے. اپنے پسندیدہ سین کئی مرتبہ پڑھ چکی ہوں اور ایسے لگتا ہے جیسے پہلی بار پڑھ رہی ہوں.

    کچھ گزارشات کرنا چاہوں گی، تنقید مت سمجھیے گا. چند 1 جگہوں پر آپ نے جگن اور تاشفین کی آپس میں کہی کئی باتوں کو مکمل نہیں کیا، کہ بعد میں بتاؤں گا یا بعد میں بتاؤں گی لیکن اگے کہیں ذکر نہیں آیا. جیسے ابھی 1 یاد آ رہا ہے 120 صفحہ پر.
    نزیر حسین اور اس کے بھائی کا کردار 1 دم ہی ختم کر دیا، یار ایسوں کا عبرتناک انجام دکھاتی نا. دوسرا شاہ رخ اور اس کے گھر والوں کا بھی بتاتی.
    اور تاشفین بیوی کے لیے انتہائی برا ثابت ہوا ہے. چاہے سب کے ساتھ اچھا تھا، اس نے بیوی سے ڈھنگ سے معافی تک نہیں مانگی، یار اتنا مطلبی تو نہیں ہونا چاہئے نا وہ بیچاری اس آدمی کے لیے کیا سے کیا ہو گئی، سب کچھ اس ناقدرے کے لیے چھوڑ دیا مگر پھر بھی اس نے جگن کی قدر تک نہیں کی. مجھے یہ ہیرو بہت برا اور مطلبی لگا ہے. یار جگن کو بھی تھوڑا تو رعب دکھانا چاہیے تھا. ایویں اتنا اچھا بھی انسان کیا ہو کہ لوگ آپ کو تر نوالا سمجھ کر نگل جائیں.

    میرا دل ہے آپ اس ناول کا اضافی اور ترمیم شدی ایڈیشن جلد شائع کیجیے. ویسے بہت اچھا ناول ہے، شکریہ

  3. …good…pr neelam appne ab novel likna h to pora pora .ku k app bohut aalaa likhti hon.intzaar ka dill nhi krta or jis jis ne appko batain kehain hain us se mujhy bhi dukh hoa.is lia sada likhi raho or qist war ko dafa ko.437 page koi mushkil nhi .dill k dagh ki tarh full novle hi acha lgay ga..carry on

  4. Waiting for your new novel neelam.

  5. I have no word for this novel just wonderful fantastic and beautifully written .weldone.keep it up

Leave a Reply to Alia Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *