gulshan ne kiya khoob biyan kiya feroze ko. itnaa sensitive character feroze ka. yaqen nahi ata. koi aaj k dor mein aisa b ho skta hai? sachi se. agar aise mard aj kal hon to kiya hi bat hai.
رامس اور فیروز سب سے اچھے کردار تھے اس ناول کے
باسل کا شک کرنا بجا تھا
کائنات بھی بے چاری محبت کے ہاتھوں مجبور تھی
اور کیتھرین کا بار بار کہانی میں آنا جانا کافی اچھا تھا
مختصر ایک ایک کردار کہانی کی جان تھا
کہیں بھی بوریت محسوس نہ ہوئی۔
دو نشستوں میں ناول پڑھا مگر ایک بار پڑھنے کے بعد جب تک دوسری بار پڑھنے نہیں بیٹھا کہانی ذہن میں گھومتی رہی کہ جانے اب کیا ہوگا۔
بہت دلچسپ کہانی رہی۔
superb best behtareen
awesome novel contains fully emotions scenes and dialogues.
all characters are loving and so nice
behtareen novel