Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

55 Comments

Add a Comment
  1. Mind bowling novel zabardast sab se best character feroz ka hai

  2. شروع تا آخر تک ایک لمحے کے لیے بھی بوریت محسوس نہ ہوئی ۔ ایک ایک کردار دل کو بھا لینے والا تھا۔ فیروز کا ہر روپ اچھا لگا۔ کہیں اداس تو کہیں خوش کوئی شرارتی تو کہیں جذباتی۔
    اور پھر باسل بھی ایک اچھا کردار تھا۔ ایک اچھا شوہر اور جہاں تک شک کی بات ہے تو شک تو کسی بھی دل میںجنم لے سکتا ہے۔
    رامس کا کردار بہت ذہین لگا۔ ہر بات سلجھی ہوئی کرتا تھا۔
    کائنات بھی ایک اچھی بہو اور بیوی ثابت ہوئی۔ بس اس نے ایک غلطی کی کہ ہر بات میں فیروز کا نام لیتی تھی۔ اب ظاہر سی بات ہے کہ کوئی بھی شوہر کسی غیر مرد کا نام ہر وقت تو نہیں سن سکتا نا۔
    آئمہ کا کردار بس نارمل سا لگا۔
    مرسلون کا کردار مختصر تھا۔ لیکن اچھا تھا۔
    لاریب بھی جذباتی کردار تھا۔
    کیتھرین اور آخر میں اس کا نام بدل لینا بھی اچھا لگا۔
    فیروز کی شادی ویسے کیتھرین کے ساتھ ہی جچی ہے۔ بہت اچھا کیا۔
    ہر کردار کے ساتھ انصاف ہوا۔ کسی بھی کردار کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوئی۔
    بہت خوب ناول لگا۔

    1. umda tabsra ..! bilkul nvl ki trhaa

  3. شروع سے آخر تک ایک ایک سین کمال کا تھا

  4. novel ka end nimra ahmad k aik novel jese laga lekin Zabardast raha novel. awesome characters and dialogues,

    1. mujhe b aisa hi lga tha. aur koi shak nahi nvl kamal ka hi tha yeh.

  5. awesome novel, specially dialogues of all character are fabolous

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *