Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

75 Comments

Add a Comment
  1. Novel bohat hi acha tha….i really like it

  2. Wahhhh kya kmal ka likha hy ap ni smjh nhe arha kisy treef karo boht boht acha likha hy ap ni ap hamisha hy isy acha acha likhte rahy humary leyi thank u

    1. Thank you so much ?

  3. pdf download is not available?

  4. ??download link dy dain plzzzZzzz kabi b parny ko dill kr jata hy?

  5. میرا صبح پیپر ہے اور میں نے آج ناول ختم کر کے دم لیا خیر پیپر تو آنے جانے والی چیز ہے ????

    تو جی ناول شروع ہوتا ہے نیلم وادی سے کی خوبصورتی سے ? پھر انٹری ہوتی ہے آسٹن مارٹن کی ❤ ۔ کہانی میں انٹرسٹ شروع میں ہی بن جاتا ہے ۔ جیسے تیسے کر کے نکاح ہو گیا ۔ اور اتنے ظلم ہوئے بچی پہ ? ایک دو بار لگا کہ کہانی حقیقت سے دور جارہی ہے لیکن سمرین آپ کی فینٹسی ہی ہے جو دلوں میں گھر کر جاتی ہے ۔ اپنے #دین کا رول بہت پسند آیا ۔ اور غصہ بھی کہ وہ کیسے ایکسپیکٹ کر رہا ہے کہ رینی اتنی جلدی ٹھیک ہو جائے ۔ رومانوی مناظر مجھے نیلم آپی کے بہت پسند ہیں ? ۔ اب بات کرتے ہیں صبح نور کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہائے اللہ وہ لڑکی تھی یا کوئی آہو ?? ۔۔۔۔۔۔
    اس کا کردار پڑھ کر اچھا بھی لگا کہ کم از کم رونے دھونے والے مناظر کی جگہ نئی چیز دکھائی ہے ۔ لیکن کچھ جگہوں پر مجھے لگا کہ اس کے کیے جانے والے کام عمر سے بڑے ہیں ( برے وہ بھی نہیں لگے ) ۔ سمرین شاہ کے ناول ہوں اور نئی جگہوں کی منظر نگاری نہ ہو ۔ ناممکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی جہاز میں بٹھاؤ ?
    اینڈنگ میں سب کچھ ہیپی ہیپی ہو جاتا ہے ?
    اور اب آئی سب سے اہم بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے فارسی سے محبت ہو گئی ہے ???
    farsi’yi cok seviyorum
    کنزہ نے بھی اپنے ناول میں فارسی کے بہترین اشعار کا انتخاب کیا اور آپ نے بھی ۔ میں عربی کے بعد اب فارسی سیکھنے والی ہوں ??

    ہمیشہ خوش رہو ۔ بہت ترقی پاؤ ۔ اور مجھے بتا دو کہ اگلے ناول میں پنچنگ بیگ میں ہیروئن ہی تھی نا ????

    1. بہت شکریہ رائحہ آپ نے میری کہانی کو پسند کیا ❤️❤️
      نور صبح کی مثال سب سے بڑی میری چھوٹی نوری ہی ہے
      جو اس نے کام کئے ہیں صبح نے تو کچھ بھی نہیں کیے ??
      جزاک اللہ جی اس طویل تبصرے کا ۔
      نئی کہانی پڑھ کر پتا چلے گی ??

      1. ہاہاہاہاہاہاہا ضرور ضرور اب تو پڑھنا ہی پڑے گا

      2. ہائے دیکھو ذرا میں نے لکھنا تھا کہ نیلم آپی اور آپ کا لکھارومان پسند ہے ?? گرمی زیادہ لگ رہی ہے شاید ?
        Best of luck for second one

        1. Bht acha likha hai g Allah kare ap hamesha esi tarha likhti rhe air aged ap mind na kare to aik sawal that kia Rayeha maryam air ap friends ho???
          Ager ap dost ho to meri dua hai k Allah apki dosti hamesha salamat rkhe meri koi dost nahi aur ye kami Bht shidat se mehsos hoti hai jb ESE dosto ko dekhti hn
          Allah apko khush rakhe

          1. بتول اتنی خوبصورت دعا کے لیے شکریہ ۔ اللہ آپ کا دامن بھی مخلص دوستوں جیسی نعمت سے بھر دے ۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *