ایک لمبے عرصہ کے بعد ایک بہترین ناول پڑھنے کا اتفاق ہوا… لفظ در لفظ ایسی عمیق گہرائی کہ پڑھنے والا اس میں ڈوب کر اپنے گردونواح سے ماوراء ہوجائے…. خوبصورت کرداروں کے درمیان محبت جذبات اور اپنائیت کی چاشنی میں ڈوبی کھٹی میٹھی مکالمہ بازی جو کبھی ہنسا دیتی ہے تو کبھی رلا دیتی ہے… یہ ناول بےشک ایک بہترین اور ناقابل فراموش تحریر کی تمام خصوصیات کا حامل ہے… عقیل شیرازی بھائی کے قلم نے ہم سب کو اپنی تحریر سے باندھ لیا ہے… مجھے قوی امید ہے کہ ایک دن عقیل بھائی ایک شاہکار لکھنے میں ضرور کامیاب ہوں گے. ان شاءاللہ.

تشکر و دعا برادر جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت محبت و احترام
آپ کی یہ سب آراء میرے شانوں پر کسی خوش رنگ دستار کی مانند سج گئی ہیں۔
باردگر تشکر
well done. it’s was really nice novel . words was majic
تشکر و دعا برادر شہزاد طارق
جزاک اللہ خیراً کثیرا
ناول کی پسندیدگی پر از حد ممنون ہوں
بہت محبت و احترام