Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

145 Comments

Add a Comment
  1. اتنے دنوں کی مصرفیات میں سے میں روز وقت نکال کر
    Aqeel Sherazi.
    بھائی کی تحریر “نیر سلاسل” پڑھ رہی تھی۔ آج تو میں نے جاب کے بعد گھریلو مصروفیات کو خیرباد کہا۔ بچوں کو کہا :
    “مجھے اگلے تین گھنٹے کوئی نہ بلائے۔”
    مزے سے ناول ختم کیا۔ میں ناول پڑھتے ہوئے روئی تو میری بیٹی نے تشویش سے پوچھا:
    “امی ! طبیعت خراب ہورہی ہے جو رو رہیں ہیں ۔”
    میں نے نفی میں سر ہلایا۔ اسے پتا چل گیا کہ رائٹر ان ریڈنگ موڈ۔
    سب سے پہلے عقیل شیرازی بھائی کی خوبصورت تحریر پر انھیں ڈھیروں مبارکباد ۔ کوئی مرد بھی اس قدر لطیف رومینٹک ناول لکھ سکتا ہے ۔یہ جان کر اچھا لگا۔کسی مرد مصنف کے قلم سے اتنی شاعرانہ اور رومانوی داستان رقم ہوسکتی ہے اس بات کا مشاہدہ پہلی مرتبہ ہوا ۔
    ناول کے تمام کردار بہت زندہ حقیقت جیسے تھے۔ عقیل بھیا نے اس ناول میں کمال کی منظر نگاری کی ہے۔ کردار نگاری بھی بہت ہی مکمل اور جامع نوعیت کی تھی۔سفیر، مصطفین، ثومیہ، مریم، گیتی ، ایمان سب کردار زندہ جاوید ہو کر میرے آگے مجسم تھے۔ مجھے ایسا لگا جیسے میں ان کے ساتھ موجود ایک نادیدہ وجود ہوں ۔ گیتی کی موت پر میں رو پڑی۔ بعض اوقات نفرت اس قدر طاقتور ہو جاتی ہے کہ محبت کی جان لے لیتی ہے ۔ میرے لئے گیتی کی موت امن، محبت، رواداری، شانتی ، رنگ اور روشنی کی موت تھی۔اس کے مرتے وقت کے آخری جملے کمال تھے۔
    عقیل بھائی نے اس ناول میں رومینس کو ہی موضوع نہیں بنایا ہے بلکہ اس سماجی مسلئے پر بھی قلم اٹھایا ہے کہ لڑکی کی شادی میں اس کا اذن ، اس کی رضامندی بہت ضروری ہے۔ پھر اس بات کو بھی واضح کیا ہے کہ بعض والدین اپنی بیٹیوں پر اعتبار نہ کر کے انھیں ہمیشہ کے لئے اپنے سے دور کردیتے ہیں ۔ ثومیہ کا پاگل خانے تک کا سفر بہت ہی المناک تھا۔
    عقیل بھائی نے بہت ہی خوبصورت بنت کے جملے اس ناول میں شامل کئے ہیں ۔ سیدہ آیت گیلانی کے مائیکروف کا ایک حصہ ان کے نام کے ساتھ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    کئی جملے دل کیا کہ فیس بک پر شئیر کروں عقیل بھائی کے نام کے ساتھ۔ مگر کاپی پیسٹ کی سہولت نہ ہونے کے باعث دل کی حسرت دل میں رہ گئی۔ عقیل بھائی کو ڈھیروں داد اور نیک خواہشات ۔اللہ تعالی ان کے زور قلم میں اور زیادہ اضافہ فرمائے ۔

    1. تشکرات ہزار مونا آپی۔ آپ جیسی بہترین لکھاریہ سے داد پا کر دل مسرور ہو گیا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر آپ کی تحریریں بھی بے حد پسند ہیں اور جب بھی انہیں پڑھتا ہوں کچھ نہ کچھ۔سیکھتا ہوں۔
      ناول کا اس قدر تفصیلی جائزہ پیش کرنے پر از حد ممنونم
      صد احترامات
      بہت سی دعائیں آپی

  2. Aqeel sir apk novel k bary me yahi kahun gi k waah kya andaaze bayaan hey.dil moh lia har manzar ny.novel parh k pta chalta hay k intahai hasaas bandy ne dil lgaa k doob k likha hay.khaas tor pe barish ka manzar .kya khoobsoorati se bayaan kia hay mujhy lag raha tha k mai barish me khari hon.barish mehsoos kr rahi thi.mai jis mulk me rehti hn wahan barish nahi hoti.lekin hr barish ka manzar parh k baqaida mitti ki khushboo mehsoos kr rahi thi.intahayi khooob.
    Allah taala apk qalam ko aur mazbooti ataa farmaye. Aur ap is se b zeada likh sken. dhair sari duayen meri tarf se.

    1. ہما عمر بہنا۔۔۔ اتنے دلکش لفظوں سے سراہنے پر از حد ممنونم۔ آپ کی یہ سب آراء میرے شانوں پر کسی خوش رنگ دستار کی مانند جانتی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کہ مجھے اتنے بہترین محسوسات سے دوچار کیا ہے۔ بہت سی دعائیں اور احترامات بہنا۔ یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ میرے ناول سے آپ نے اپنا پن محسوس کیا ہے
      تشکرات ہزار بہنا۔
      دعائیں والسلام

      عقیل شیرازی

  3. One of the best novels I ever read so far and apki likhai behtareen hai ..I wondered koi itna meaningful and deep kaisa sonch sakte hai
    Aqeel ji you are blessed and keep inspiring us
    Lots of love and respect ..hats off sir ????

    1. تشکرات ہزار
      میں بے حد ممنون ہوں کہ میرے عام تر حرف و ہنر کو آپ نے یوں فرخ دلی سے سراہا ہے۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
      یہ آپ کا حسن ظن ہے فقط وگرنہ میں حقیقتاً کچھ بھی نہیں ہوں۔
      اپنی قیمتی تر آراء سے نواز کر مجھے اس قدر سرشار کرنے پر باردگر کہ آپ جیسے با ذوق قارئین کی آراء سے مزید اچھا لکھنے کا من کرتا ہے۔
      بہت سا احترام اور دعائیں۔
      جیتی رہیں۔ بلند بخت ہوں۔ آمین ثم آمین
      والسلام

      عقیل شیرازی

  4. sara parth liya ROty Roty humesh yad rahy ga y novel i just say i love it aik aik pal jiya novel main kia mehsoos kar raha ho lafzo main bian karna mushkil hay aysy hi acha likhty rahin

    KHUDAY PAMAN

    1. تشکر و دعا خرم صاحب
      آپ کو ناول پسند آیا یہ جان کر بہت اچها لگا. یعنی محنت وصول شد
      دعاگو ہوں کہ سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں. آمین ثم آمین
      دعائیں والسلام
      عقیل شیرازی

  5. Zabardast ….har bar ki tarah is bar b kamal kar diya hy Sir ap ne..Neer salasal k khatam hony pe dukh b hy or khushi b..dukh is liye k ab agy ka intezar ni rahy ga..or khushi is liye k khani k tanam kirdar apny ikhtatam ko ponchy..Mutafeen ka kirdar bohat acha laga asy hasas log kam hi milty hain …safeer ki to bat hi agal tji par khushi hoi hy k wo dosti or mohabat ko jaan gaya …Emaan ko somiya dono achi larkiya thi..nazuk se ahsas rakhny wali ..in sab larkiyu main maryam ko geeti ka kirdar mazbot tha..har ak bat k phelo ko samjh kar chalni waliya..kaash geeti jesy log sach main hon is jahan main …apko bohat mubarik ho Neer salasal ki kamyabi pe ..Allah Pak apko Dheer kamyabiyan dy bhai …khush rahain. ۔.ap k agly novel ka bycheni se intezar rahy ga.

    1. تشکر و دعا بہنا
      آپ کی مفصل آراء کا بہت شُکریہ، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ناول کا انجام آپ کو پسند آیا ہے
      شکرن اللہ کہ محنت وصول شد
      چونکہ یہ ایک حقیقی واقعہ سے ماخوذ کہانی تهی تو ہر پہلو کو بہت سنبهل کر پیش کرنا پڑا
      اور بالکل آپ ہی کی طرح مجهے بهی نیر سلاسل کے کرداروں سے جدا ہونے کا دکھ بهی ہے اور خوشی بهی کہ سارے لگاؤ کے باوجود آخرش تکمیل ہونی ہی ہوتی ہے
      جزاک اللہ خیراً کثیرا بہنا
      اس ناول کے دوران مجهے آپ کی آراء کا شدت کا انتظار رہتا تها اور آپ کا بہت ممنون ہوں کہ ہمیشہ اپنے لفظوں سے ہمت بندهائی
      باردگر تشکر بہنا
      صد احترامات
      دعائیں والسلام

      عقیل شیرازی

      1. Assalam o alikum aqeel sir.mai kio k house wife hon bohat kam time milta hay novel parhny ko.lekin apka ye novel jab parhna shuru kia hay to khatam kr k hi dam lia hay.bohat khoobsoorat novel tha itnaa acha likhny ka bohat bohat shukriya.
        Sir mai ap smait sab writers se aik seal puchna chahun gi.hr novel me aik bohat khoobsoorat lrki hoti hay aur aik bohat hi handsome lrka.to kya aam logo ki koi zindgi nahi hoti wo itnay khaas nahi ho skty k oun pe novel likha jaye.
        Kio k mere mutabiq mai ne aj tk lakho me se 5 se 10 log itnay haseen dekhy hen.

        1. ہما عمر۔۔۔ میری اچھی بہنا۔۔۔ آپ کی باتیں بجا ہیں کہ کہانیوں میں عمومی طور پر بہت حسین و جمیل کردار بیان کیے جاتے ہیں۔ گو کہ میں روایت پرست نہیں ہوں لیکن میرے اس پہلے ناول میں میرے تمام کردار بھی بے حد حسین بیان کیے گئے ہیں۔ اس کی اول وجہ یہ رہی کہ نیر سلاسل ایک سچے واقعہ سے ماخوذ کہانی ہے اور اس کے تمام کردار حقیقت میں بھی بہت خوبصورت ہیں۔ دوئم یہ کہ قلم کاروں کے ساتھ ساتھ قارئین کا بھی قصور ہے کہ عمومی معاشرتی رویہ و سلوک کی مانند جیسے لوگ عام لوگوں پر توجہ نہیں دیتے ویسے ان کی کہانیاں بھی نہیں پڑھتے۔ اسے ایک المیہ کہا جا سکتا ہے۔ بہرحال نیر سلاسل کی ثومیہ شاہجہان بھی تو ایک عام سی شکل و صورت کی مالکہ لڑکی تھی کہ جس پر کسی یونانی دیوتا سا حسین اک لڑکا فدا ہو گیا۔
          میرے آئندہ جلد متوقع ناول کے کردار بھی بہت عام سے ہیں کہ جنہیں بیان کرنے میں حسن سے زیادہ ان کی خصوصیات کا سہارا لیا گیا ہے۔
          تشکر و دعا۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *