Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

145 Comments

Add a Comment
  1. Mera pehla comment post hi ni hoa 🙁 aj dekha main ne..bohat sidat se intezar hy next episode ka..elfaz jesy Jadu ka sama bhand dety hain…mry khyal se rota hoa devta Safeer hy but in future wo asy roye ga may be wo somiya yan mustafeen k sath kuch galat kar behty…Eman ka safar b jari hy umeed hy end acha ho ga.bs jaldi se next episode upload kar dain plz

    1. تشکرات اور دعائیں
      جزاک اللہ خیر
      بہت اچها لگا کہ آپ نے دوبارہ کمنٹ کیا
      اور اگلی قسط اب اپلوڈ ہو چکی ہے الحمدللہ
      اس روتے ہوئے دیوتا سمیت کہانی کا ہر مخفی پہلو جلد آشکار ہو گا کیونکہ اب کہانی ان شآءاللہ بہت تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے
      آپ کا اندازہ کس حد تک درست ہے جلد واضح ہو جائے گا
      پسندیدگی و پذیرائی پر ممنون ہوں بہت
      آئندہ بهی تفصیلی رائے کا منتظر رہوں گا
      باردگر تشکر
      دعائیں بہت سی

      عقیل شیرازی

  2. Bht acha likha hai sir.
    Very nice.
    Har aik lafz bht khobsurti se likha gya hai.
    Allah ap ko mazeed kamyabian de.

    1. آمین ثمہ آمین
      جزاک اللہ خیراً کثیرا بہنا
      ممنون ہوں بہت
      امید کرتا ہوں آئندہ بهی ہمت افزائی کریں گی اور تفصیلی رائے سے نوازیں گی
      تشکرات ہزار
      دعائیں بہت سی
      عقیل شیرازی

  3. masterpiece, really outstanding, a great novel. plz tell me about your other romantic novels and up coming projects. also tell me about the publishing of ner salasal in book shape.i felt very deep in love with your storyline n the way you express n depict your character, scenes, n the feelings is remarkable. i think the boy (devta) who cries in shahi fort is safeer ahmed. anyways well done. waiting for your next’s keenly.

    1. پسندیدگی و پذیرائی پر ممنون ہوں بہت علی صاحب
      جزاک اللہ خیراً کثیرا
      میرا پہلا ناول “آوازِ آئینہ” کے نام سے ہے جو کہ “عشنا کوثر سردار، شبینہ گل، خرم شہزاد، اور عالی مان آفاقی” کے ساتھ کولیب ناول ہے
      اس کے لیے آپ میرا یا ہم میں سے کسی بهی لکهاری کا یا ناول کا نام لکھ کر گوگل سرچ کیجئیے آپ کو مل
      جائے گا اور نیکسٹ پراجیکٹس ان شآءاللہ نیر سلاسل کی تکمیل کے فوراً بعد پبلک ہو جائیں گے
      جنابِ من ابهی تو یہ ناول مکمل ہی نہیں ہوا تو کتابی تشکیل کا کیسے کچھ بهی کہا جا سکتا ہے فی الحال کوئی چانس نہیں
      روتے ہوئے اس “دیوتا” کے متعلق اپنے اندازے کی کنفرمیشن کے لیے انتظار ہی کرنا پڑے گا وہ اس ناول کا ٹوسٹ سمجھ لیں
      خیر…. بہت شکریہ برادر… بہت اچها لگا کہ ناول آپ کو اتنا پسند آیا ہے
      محنت وصول شد
      دعائیں بہت سی

      عقیل شیرازی

  4. Bohat umda novel he. May heran zada hoon kay itnay payara koi kese likh sakta he. Har kirdar bohat acha he. Eman ka kirdar sab say munfarid he. Geeti ka kahani say kiya connection he iss baat ka bhe tajsuss he bohat. Wo devta larka jo rota he wo kon he? Bohat say sawal he zhan mein. Ap great writer ho aqeel shirazi sir. Bohat acha trz e tehrir he ap ka. Bohat gehra likhtay ho. May ne pehla bhe kaha tha kay ap nimra and umer ahmed kay tarah likhtay ho. Ap ke baat parh kr uss par amal karnay ka dil karta he.

    1. بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیلی راٸے سے نوازا
      جزاك اللهُ‎
      امید ہے اگلی ساری اقساط بھی آپ کو یونہی پسند آٸیں گی۔
      اب اگلی ہر قسط میں ناول تیزی سے اختتام کی جانب بڑھے گا۔
      آپ کی راٸے ہر بار میری قلمی ذمہ داری کو بڑھا دیتی ہے۔
      اور میرے انداز تحریر کو اردو ادب کے لیجنڈز سے تشبیہہ دینے پر بس یہی کہوں گا کہ آپکاحسن ظن ہے فقط وگرنہ من آنم کہ من دانم۔
      عمیرہ احمد کو بہت زیادہ نہیں پڑھا لیکن وہ میری فیورٹ راٸیٹر ہیں۔
      ویسے بھی ہر پرانا لکھارٕی تمام نٸے لکھنے والوں کا روحانی استاد ہوتا ہے۔
      س سے زیادہ اب اس پہلو پر اور کیا لکھوں؟ سمجھنے سے قاصر ہوں۔
      باردگر تشکر کہ بغور پڑھا آپ نے۔
      دعاٸیں والسلام
      عقیل شیرازی

  5. Ghair zaruri tawaalat hai novel may. Boring ho jata hai aik he baat ghasiti janay pr

    1. راٸے دہی پر ممنون ہوں بہت اور اگلی اقساط میں اس پہلو پر خصوصی دھیان کروں گا کہ۔بے جا طوالت سے بچ سکوں۔
      میں نہیں چاہتا کہ اس کا کوٸی ایک بھی قاری اکتاہٹ محسوس کرے
      توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ

Leave a Reply to Salman Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *