Pehla Ishq is a Romantic Urdu Novel written by Bilal Aslam about the love story of a teen age boy whose first love took his last breath
Pehla Ishq is a Romantic Urdu Novel written by Bilal Aslam about the love story of a teen age boy whose first love took his last breath
بہت شکریہ ۔۔۔ سلامت رہیں اور آئندہ بھی اسی طرح حوصلہ افزائی کرتی رہیں ۔
واؤوو …. کیا لِکھا ہے آپ نے بلال اسلم جی… الفاظ ہیں کہ موتی, شروع سے اینڈ تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہیں آپ کی تحریریں…
میں تو پہلے ہی دیوانی ہوں آپ کی تحریروں کی …
بہت سی نامور خواتین رائٹرز پڑھی ہیں مگر آپ کا لیول ہی الگ ہے… کمال اندازِ بیاں ہے آپ کا…
جلدی لِکھا کریں, انتظار کرتی ہوں آپکے ناولز کا ….
I’m your huge fan… Š