Bohat hi kamal ka naval ha . MA SHA ALLHA likny wali ny kamal ka likha ha . Bohat hi romantic story ha . Bohat acha kam Kia ha pyar ka asal chehra nazar ata ha is me … ALLHA app ko kamyab kary amen
انتہائی منفرد اور خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے یہ ناول۔ہر اک سطر میں جان ہو جیسے۔شروع میں بور سا لگا مگر جیسے جیسے پڑھتا گیا اس میں کھوتا چلا گیااور ہوش اخری صفعہ پڑھنے پر ایا۔لکھنے والے نے کمال کا جادو ڈالا ہے اس کے اندر۔محبت کی یہ کہانی پڑھتے پڑھتے جانے کتنے انسووں نے میرے گالوں کو بھگویا جانے ماضی کے کون کون سے واقعے یاد ائے۔انتہائی خوصورت تخلیق ہے۔اسے پڑھتے ہوئے ہزار بار دل نے بےچینی سے فریاد کیا کاش کہ احسن کی جگہ میں ہوتا اور سلوی کی جگہ میری پارو ہوتی۔کاش۔اتنی اچھی تخلیق پر مبارکباد قبول فرمائیں۔

Great Novel Yaar Bohat Mazy ka hey Rubeen Nawz Hy jessy tum Great hoo
It was fantastic, the true face of love, faith and Sincerity. The words that writer used are pure literary and attractive.
انتہائی منفرد اور خوبصورت انداز میں لکھا گیا ہے یہ ناول۔ہر اک سطر میں جان ہو جیسے۔شروع میں بور سا لگا مگر جیسے جیسے پڑھتا گیا اس میں کھوتا چلا گیااور ہوش اخری صفعہ پڑھنے پر ایا۔لکھنے والے نے کمال کا جادو ڈالا ہے اس کے اندر۔محبت کی یہ کہانی پڑھتے پڑھتے جانے کتنے انسووں نے میرے گالوں کو بھگویا جانے ماضی کے کون کون سے واقعے یاد ائے۔انتہائی خوصورت تخلیق ہے۔اسے پڑھتے ہوئے ہزار بار دل نے بےچینی سے فریاد کیا کاش کہ احسن کی جگہ میں ہوتا اور سلوی کی جگہ میری پارو ہوتی۔کاش۔اتنی اچھی تخلیق پر مبارکباد قبول فرمائیں۔
woooooooooooow.very gud novel.very romantic story.nice work.keep it up dear.this is sooo amazing