Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

31 Comments

Add a Comment
  1. آپ کا ناول پڑھنا شروع کیا تو اس کا تعارف پڑھ کر لگا کہ حقیقت کے قریب تر ہو گا ۔ لیکن میں نے آج
    ، تک یوں کسی کو ٹیلی فونک رابطے رکھتے نہیں دیکھا نہ ہی دوسروں کو یوں امتحان میں ڈالتے دیکھا ، نہ ہی محبت کرنے والوں کو ایسے القابات سے پکارتے دیکھا ، نہ ہی ایسی بچگانہ محبت دیکھی ہے ۔ ( ممکن ہے کہ ابھی تک یہ تمام امور میری نظروں سے اوجھل رہے ہوں ۔ ) کہانی بہت رفتار سے چلتی ہے ۔
    بیچ میں کچھ جگہوں پر بہت اچھی اچھی باتیں بھی کی ہیں ۔ جو تعریف کے قابل ہیں ۔
    پھر آپ نے معاشرے کے چند ایسے مرد حضرات کی عکاسی کی جو ایک کے بعد کئی فتوحات حاصل کرنا چاہتے ہیں ، یہ ٹھیک تھا لیکن جیسا کہ میں نے کہا کہ مجھے لگا کہ کہانی حقیقت پر مبنی ہو گی ایسا نہیں تھا ۔ قلم کی طاقت سے مصنف کو آسمانوں کی سیر بھی کروائی اور بے آسرا بھی چھوڑ دیا ۔ جو کہ عموماً ممکن نہیں ہے ۔
    پھر آتا ہے ساحرہ پر حقیقت آشکار ہونا تو یہاں آپ زیادتی کر گئے ۔ عورت کے دل میں اترنے اور دل سے اترنے میں ایک لمحہ لگتا ہے اور ایمان کی قربت کا لمحہ ایسا تھا کہ شہیر ساحرہ کے دل سے اتر جاتا ، کم از کم ایک تھپڑ مار کر آنا چاہئیے تھا ۔۔۔ خیر ۔۔۔۔ مگر آپ نے فطرت کے منافی کام کیا۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے اس شخص کو کبھی بھی معاف نہیں کرتی ۔ کرتی بھی تو ساتھ نہیں رہتی ۔ کیونکہ اچھے مردوں کے لیے اچھی عورتیں ہیں ، اور جو کام وہ کر چکا تھا وہ اسے اچھے مردوں کے زمرے سے نکال چکا تھا ۔
    آخر میں جو نعمتوں کی ناقدری کا سبق دیا وہ قابلِ قبول تھا لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ اس سے بہتر انداز میں یہی سبق دے سکتے تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر کہانی ”اور سب ٹھیک ہو گیا۔۔۔۔“ پر ختم نہیں ہوتی ۔
    اور کم از کم یہ کہانی یوں ختم نہیں ہونی چاہئیے تھی ۔ چند بہت اچھی باتوں کو چھوڑ کر میں اس تحریر کو زیادہ پسند نہیں کر پائی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ رائے صرف میری ہے ? ۔ اور امید کرتی ہوں کہ آپ کی آئندہ تحرہر حقیقت کی عکاسی کرے ۔
    دعا گو
    رائحہ مریم

    1. full agree with you.

    2. Rayeha g baqi sb baten shyd aik had ap ne theek kahi lekin jesa k ap ne kaha k sahira k dil se utar jata chahye tha mere khyal se us ne kuch ghlt nhi kiya ma b apny husband se bht pyar krti hu sahira ki trah he.sahira ki mohabbat me mujhe apni mohabbat ki jhalak dikhai di.ye to kuch b nhi h.sahira agr thapr mar kr ati to shaheer kbi b shrminda na hota na he usy apni ghlti ka ahsas hona tha.ye kahani haqiqat k qareeb tr lagi h.a

    3. Meri zindgi k bht qareeb h ye story.fark ye h k humara pyar nikah jese pakeeza bandhan me bandhny k baad shuru hua.

      1. انیقا سحر ۔
        آپ نے بجا فرمایا ، لیکن یہاں میں کہوں گی کہ ہر انسان کا نظریہ ، اس کی سوچ الگ ہوتی ہے ۔ اور اس معاملے میں میری سوچ آپ سے مختلف ہے ۔ بہت سی کہانیاں ہوتی ہیں جو ہمیں کسی خاص وجہ سے اپنی زندگی کے قریب لگتی ہیں اور اسی طرح کچھ کہانیاں نہیں لگتی ۔ اور میں نے زندگی میں سیکھا ہے جو ایک بار دل سے اتر جائے معافی تلافی کے بعد بھی واپس وہ مقام حاصل نہیں کر سکتا
        آپ کے لیے نیک تمنائیں ہیں کہ آپ کو کبھی بھی ہیروئین جیسا کچھ دیکھنا نا پڑے ۔ آمین

    4. thnkx maryam..

  2. I am sorry to say that this novel of yours was very disappointing for me . First of All i think that If Heart is broken by someone for first time it can not be same after saying sorry . Second it was far too away from reallity ?? . As you are a famous writer i was not accepting this from you Sir .
    Sahira should have leave him After such disgrace , abuse , and behaviour .
    It is not the #Wafa of women .
    Because me as a woman have a heart Sir .
    Best wishes for future ??

    1. ye ap apni fitrat ki bina par keh rahi hn madam aur har woman ki fitrat aik jasi nihti

  3. WoW ? supereb

  4. mujhe aap ke is novel ka shidat se intezar tha …mein ne aap se fb pe is book ko lene k liye rate bhi pocha tha

  5. riaz sahab me ap k novels ka bohat becheni se wait karti hon abi ap ka ye novel deka jo k coming soon hai muje bohat acha laga i like ur novels sooooo much ?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *