آج مجھے پہلی دفعہ زرقا بھٹی کا افسانہ پڑھنے کا اِتفاق ہوا۔ زرقا بھٹی مُستقبل کا ایک روشن سِتارہ ہے جو اپنے فنِ ادب سے لوگوں کی رہنمائ کے ساتھ ساتھ
ادب کے معیار کو بھی قائم رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
زرقا کا یہ افسانہ لوگوں کے دِلوں میں جزب ہو جانے والا سبق آموز شاہکار ہے جو ہر ہر عُمر کے افراد کے لۓ بہترین تحریر ہے۔

Zabardast?
Elaichi waali chai ??? maza agya
Bohat khoob
Bohat Khoob