بہت زبردست لکھا ہے ۔
دراصل ہمیں پڑھا دیا گیا ہے کہ عورت بس گھر کے کام کاج کیلیئے ہی بنی ہے اور یہ بات تقریباً آدھی سے زیادہ عورتیں کے دماغ میں بیٹھ چکی ہے اسی چکر میں عورت اپنی صلاحتیں ضائع کر دیتی ہے ۔
عورت اگر کسی کام کسی ہنر میں دلچسپی اور مہارت رکھتی ہے تو اسے سپورٹ کرنا چاہیئے تاکہ اس کی صلاحتیں گھر بیٹھے ضائع نہ ہوں ۔
اللہ عقل دے سب کو اور دادیوں نانیوں کی حکومت کے قوانین سے بچائے -_-
good approach zahra duniya kaha say kaha pohnch gae hai or hm log abhi bhe en fazool socho mai oljhy hain . logo ko bohka bethna ya ghair ka ahsan lena manzoor hai laikn gahar ke orat ke kamai nahi k log kia kahy gay ..
that’s very nice story i appreciated.good job
Thanks
Buht acha message hai ic story ma
Thanks
Yeah, he must should do as cover for drama serials
بہت زبردست لکھا ہے ۔
دراصل ہمیں پڑھا دیا گیا ہے کہ عورت بس گھر کے کام کاج کیلیئے ہی بنی ہے اور یہ بات تقریباً آدھی سے زیادہ عورتیں کے دماغ میں بیٹھ چکی ہے اسی چکر میں عورت اپنی صلاحتیں ضائع کر دیتی ہے ۔
عورت اگر کسی کام کسی ہنر میں دلچسپی اور مہارت رکھتی ہے تو اسے سپورٹ کرنا چاہیئے تاکہ اس کی صلاحتیں گھر بیٹھے ضائع نہ ہوں ۔
اللہ عقل دے سب کو اور دادیوں نانیوں کی حکومت کے قوانین سے بچائے -_-
آمین ہمارے بزرگوں نے اپنے ہی اصول و قوانین بنائے ہیں کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے انسان خود محنت کرے۔ تھینک یو ڈیئر
good approach zahra duniya kaha say kaha pohnch gae hai or hm log abhi bhe en fazool socho mai oljhy hain . logo ko bohka bethna ya ghair ka ahsan lena manzoor hai laikn gahar ke orat ke kamai nahi k log kia kahy gay ..
بالکل لوگوں نے فضول کی باتوں رسم و رواج کو اپنی زندگی میں اتنی اہمیت دے رکھی کہ دوسروں کا احسان لے لو لیکن خود محنت نہ کرو۔ تھینکس❤
I read digest story after long time.
Bohat khub.
Thankyou so much stay blessed