Samjh nhi aa ri itny best end par khush hon ya aik mind blowing novel k end hone par sad hon
Hats off and congratulation to the writer and team
I must say a “perfect Novel”
I hope we will read you soon with another hit
Prayers for u
Regards
Aliyan
شدت سے انتظار تھا جیسے ہی اپلوڈ ہوئی سب کچھ چھوڑ کر پڑھنے بیٹھ گے دو تین سال کے وقفے کے باوجود چندا ناول کا جادو کم نہیں ہوا اور کبری جی بہت بہت مبرکباد اتنا شاندار ناول لکھا آج اینڈ پڑھا تو آخری قسط میں سانس روکی رکھی ہر کریکٹر کو خاص کر چندا کے کریکٹر کو جس طرح لکھا اسکا آج کل ماضی سب کو کمال طریقے سے اپنی جگہ پر لائی
انتہائی سبق آموز کہانی اور سکندر ایک لاجواب کردار
ایک اور سرپرائز رابیل او
اور خانہ کعبہ کے سین پڑھ کر ایمان تازہ ہوا
اور ایک بات کہ نکاح کرنے والوں کو زبردستی طلاق دلوانے کا جو ایشو اٹھایا یہ کمال کبری ہی کر سکتی ہے جو اتنے حساس موضوع کو اتنی خوبصورتی سے لکھ جاے
عادی اور چندا کے آخری ڈائیلاگ تمام بزدل مردوں کے منہ پر تھپڑ تھے کیونکہ ہر مجبوری کا حل اللّه نے رکھا ہوا اور مرد اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوںپہ ہمیشہ اپنی محبت کو قربان کرتا آیا ہے کسی کی بیٹی کا درد محسوس نہیں کرتا اور لوگوں کے کہنے پر طلاق دینے والا مرد
کمال کر دیا ایک بار پھر
آپ کا انداز کمال ہے بہت بہت داد
سلامت رہو آپ اور مزید لکھتی رہیں کتاب کا انتظار ہے
سوہنی ڈائجسٹ آپ کو بھی مبارکباد ایک بار پھر کبری کا شاہکار ناول آپ کے حصے میں آیا اور آپ کی بدولت ہمیں پڑھنے کو ملا بہت شکریہ
Love you mam
After so long time aik level ki story parhne ko mili yahan
Congratulations to writer and your team as well
Chanda is now in my top fav characters list
ماشاءالله بہترین ناول
Samjh nhi aa ri itny best end par khush hon ya aik mind blowing novel k end hone par sad hon
Hats off and congratulation to the writer and team
I must say a “perfect Novel”
I hope we will read you soon with another hit
Prayers for u
Regards
Aliyan
شدت سے انتظار تھا جیسے ہی اپلوڈ ہوئی سب کچھ چھوڑ کر پڑھنے بیٹھ گے دو تین سال کے وقفے کے باوجود چندا ناول کا جادو کم نہیں ہوا اور کبری جی بہت بہت مبرکباد اتنا شاندار ناول لکھا آج اینڈ پڑھا تو آخری قسط میں سانس روکی رکھی ہر کریکٹر کو خاص کر چندا کے کریکٹر کو جس طرح لکھا اسکا آج کل ماضی سب کو کمال طریقے سے اپنی جگہ پر لائی
انتہائی سبق آموز کہانی اور سکندر ایک لاجواب کردار
ایک اور سرپرائز رابیل او
اور خانہ کعبہ کے سین پڑھ کر ایمان تازہ ہوا
اور ایک بات کہ نکاح کرنے والوں کو زبردستی طلاق دلوانے کا جو ایشو اٹھایا یہ کمال کبری ہی کر سکتی ہے جو اتنے حساس موضوع کو اتنی خوبصورتی سے لکھ جاے
عادی اور چندا کے آخری ڈائیلاگ تمام بزدل مردوں کے منہ پر تھپڑ تھے کیونکہ ہر مجبوری کا حل اللّه نے رکھا ہوا اور مرد اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوںپہ ہمیشہ اپنی محبت کو قربان کرتا آیا ہے کسی کی بیٹی کا درد محسوس نہیں کرتا اور لوگوں کے کہنے پر طلاق دینے والا مرد
کمال کر دیا ایک بار پھر
آپ کا انداز کمال ہے بہت بہت داد
سلامت رہو آپ اور مزید لکھتی رہیں کتاب کا انتظار ہے
سوہنی ڈائجسٹ آپ کو بھی مبارکباد ایک بار پھر کبری کا شاہکار ناول آپ کے حصے میں آیا اور آپ کی بدولت ہمیں پڑھنے کو ملا بہت شکریہ
آپ کا تفصیلی تبصرہ پڑھ کر خوشی ہوئی پسندیدگی کا بے حد شکریہ ایک رائیٹر کو سب سے زیادہ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب قاری اسکا پیغام سمجھ جاتا ہے
کبری