Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

101 Comments

Add a Comment
  1. Love you mam
    After so long time aik level ki story parhne ko mili yahan
    Congratulations to writer and your team as well

  2. Chanda is now in my top fav characters list

  3. ماشاءالله بہترین ناول

  4. Samjh nhi aa ri itny best end par khush hon ya aik mind blowing novel k end hone par sad hon
    Hats off and congratulation to the writer and team
    I must say a “perfect Novel”
    I hope we will read you soon with another hit
    Prayers for u
    Regards
    Aliyan

  5. شدت سے انتظار تھا جیسے ہی اپلوڈ ہوئی سب کچھ چھوڑ کر پڑھنے بیٹھ گے دو تین سال کے وقفے کے باوجود چندا ناول کا جادو کم نہیں ہوا اور کبری جی بہت بہت مبرکباد اتنا شاندار ناول لکھا آج اینڈ پڑھا تو آخری قسط میں سانس روکی رکھی ہر کریکٹر کو خاص کر چندا کے کریکٹر کو جس طرح لکھا اسکا آج کل ماضی سب کو کمال طریقے سے اپنی جگہ پر لائی
    انتہائی سبق آموز کہانی اور سکندر ایک لاجواب کردار
    ایک اور سرپرائز رابیل او
    اور خانہ کعبہ کے سین پڑھ کر ایمان تازہ ہوا
    اور ایک بات کہ نکاح کرنے والوں کو زبردستی طلاق دلوانے کا جو ایشو اٹھایا یہ کمال کبری ہی کر سکتی ہے جو اتنے حساس موضوع کو اتنی خوبصورتی سے لکھ جاے
    عادی اور چندا کے آخری ڈائیلاگ تمام بزدل مردوں کے منہ پر تھپڑ تھے کیونکہ ہر مجبوری کا حل اللّه نے رکھا ہوا اور مرد اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوںپہ ہمیشہ اپنی محبت کو قربان کرتا آیا ہے کسی کی بیٹی کا درد محسوس نہیں کرتا اور لوگوں کے کہنے پر طلاق دینے والا مرد
    کمال کر دیا ایک بار پھر
    آپ کا انداز کمال ہے بہت بہت داد
    سلامت رہو آپ اور مزید لکھتی رہیں کتاب کا انتظار ہے
    سوہنی ڈائجسٹ آپ کو بھی مبارکباد ایک بار پھر کبری کا شاہکار ناول آپ کے حصے میں آیا اور آپ کی بدولت ہمیں پڑھنے کو ملا بہت شکریہ

    1. آپ کا تفصیلی تبصرہ پڑھ کر خوشی ہوئی پسندیدگی کا بے حد شکریہ ایک رائیٹر کو سب سے زیادہ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب قاری اسکا پیغام سمجھ جاتا ہے
      کبری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *