Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

101 Comments

Add a Comment
  1. دل خوش ہو گیا ایپی دیکھ کر
    کیا ہی بات ہے
    ویسے یہ شجاع زبردستی کا جو ڈھونس جماتا ہے وہ مجھے بےحد اچھا لگتا ہے۔
    اور یہ کریم بخش چندا کو سیٹھ کے حوالے نہ کرے۔
    عادی نے پرپوز کر ہی دیا اور چندا نے بھی اقرار کر ہی لیا… بہت خوب
    یہ موسیٰ ابراہیم نے شجاع کے اندر اور تجسس بھر دیا۔
    اور پھر شجاع کا دماغ تو ٹھیک ہے نا ؟ اس لڑکی کے سامنے محبت کا دعویٰ کرنے لگا جو اس کا سر پھاڑ دے… مگر خیر بچت ہو گئ کہ خدیجہ نے لفظوں سے وار کیا۔
    خدیجہ بنتِ حوّا کیوں ناپسند کرتی ہیں شجاع کو ؟؟ یہ سوال مجھے کتنا پریشان کر رہا پے… میں آپ کو کیا بتاؤں کبریٰ آپی… مطلب کمال کا سسپنس
    شجاع کو جو کارڈ ملا میرا ذہن اس پر اٹکا ہوا ہے۔
    اور پھر اس نے شادی کی بھی بات کر دی ؟
    خیر جی… ناول ہو گیا ہے اور بھی دلچسپ… اللہ کامیاب کرے آمین
    آگے کا انتظار ہے۔
    ( شہزادی حفصہ)

  2. Super episode khadeeja ka character or dialogues bht jandar hain bht hi impressive aadi ka chnda ki care krna mjhy bht acha lga magar end ny chonka diya shujaa khadeeja s shadi kyo krna chahta hy ? Pora maheena kese guzre ga Kubra once again thanks for the wonderful episode

    1. Thanks to u guys
      For appreciation and feedback ?

    2. Thanks farishty ??

  3. Alla. Episode ki date mention kar daytaY

    1. ist of every month

  4. bohat shandar aghaz hai
    next episode ki date kyo nhi mention k

    1. Shama ist to ist ho ga ab inshaAllah ….

  5. AMAZING START WAITING FOR NEXT

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *