Gosha Arman is an Urdu Romantic Novel by Sakhawat Hussain about three University fellows and their friendship.
align=”right”> Episode No: 01 | 02 |03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 |10 | 11 | last episode |
Gosha Arman is an Urdu Romantic Novel by Sakhawat Hussain about three University fellows and their friendship.
align=”right”> Episode No: 01 | 02 |03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 |10 | 11 | last episode |
Very impressive writing. Keep it up. I am much inspired by your theme , story and last episode. Hope to see another mind blowing peace of art from you.
میں نے آج ہی یہ ناول ختم کیا ہے۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے یہ ناول یونہی چلتا رہے گا۔ یہ بلاشبہ عمدہ ناول ہے۔ اس ناول کی سب سے خاص بات اس کا موضوع ہے۔ بہت سے ناول صرف رومان پر لکھے گئے ہیں مگر یہ ناول فرقہ واریت جیسے حساس موضوع پر لکھا گیا ہے۔ رومان پر ناول لکھ کر ویوز حاصل کرنا بہت آسان ہے مگر میں مصنف کو داد دوں گی کہ انہوں نے ایک حساس موضوع پر لکھ کر کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ اس موضوع پر بہت کم لکھا گیا ہے۔ اگرچہ میرا دل کررہا تھا کہ اس موضوع پر مزید تفصیل کے ساتھ لکھا جاتا مگر جتنا انہوں نے لکھ دیا وہی بہت ہے۔ ایک ایسی لڑکی کا قتل فرقہ واریت کی بنیاد پر ، رشتے نہ ملنا فرقوں کی وجہ سے شاید اس دور کا سب سے سلگتا موضوع ہے۔ بلاشبہ اس ناول کو بہترین ہی کہنا لازمی ہوگا کہ اس ناول نے ہمارے دو رخی چہروں کو بے نقاب کیا ہے۔ ،
ye beshak ek behtareen novel hay jis ki jitni tareef ki jaye kam hay. mujhay zati tour par ye novel bohot ziada pasand aaya hay. iskay dialougue bohot umda hay. main writer kay aglay novel ka bechaini say wait karun ga.
This Novel was awesome indeed. The complete story can nourish your mind. I liked it characterization and technique. All characters are seem as real character. The burning issue of hatism shows on high end. Mr sakhawat must publish this novel in book form.This will surely a peace of norisment your mind to see it in book shelf.
ناول شاندار ہے مگر آخری قسط میں دو پیج مس ہیں ایک کا نمبر شاید چار سو پانچ تھا اور دوسے کا پانچ سو دس کائنڈلی اسے ٹھیک کریں۔ باقی ناول بہت شاندار ہے۔ تفصیلی تبصرہ مکمل ناول پڑھ کر کروں گا