Gosha Arman is an Urdu Romantic Novel by Sakhawat Hussain about three University fellows and their friendship.
align=”right”> Episode No: 01 | 02 |03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 |10 | 11 | last episode |
Gosha Arman is an Urdu Romantic Novel by Sakhawat Hussain about three University fellows and their friendship.
align=”right”> Episode No: 01 | 02 |03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 |10 | 11 | last episode |
یہ ناول ایک یاد رہ جانے والا ناول ہے۔ اس دور میں جب کہ پاپولر کے نام پر صرف لڑکا لڑکی کی محبت دکھائی جاتی ہے اور موضوع کو نظر انداز کیا جاتا ہے اس ناول میں موجودہ دور کا سب سے بڑا مسئلہ جو فرقہ واریت ہے، کو موضوع بنایا گیا ہے۔ بلاشبہ یہ ایک بڑا موضوع ہے اور اس پر بہترین انداز میں لکھا گیا ہے۔ ہمارے باقی رائیٹر کو بھی سیکھنا چاہئیے جو صرف رومانس پر ہی لکھتے ہیں۔ ان کی سوچ یہی ہوتی ہے کہ ان کی تحریر قاری کی نظر میں جگہ بھی بنا پائے گی یا نہیں۔ یہ ناول اگر ایک سلگتے ہوئے موضوع رکھنے کے باوجود اتنی اچھی اور کمال ویور شپ رکھ سکتا ہے تو باقی رائیٹر کو لازمی سوچنا چاہئیے۔ بہت عمدہ سخاوت صاحب۔ اسی طرح لکھتے رہئیے۔
Achi tehreer hy . Mujhy bohot pasand aayi. Last qist taweel hoti yo ziada maza aata esa laga jesay novel ko yakdam khatam kia gaya.Baqi novel bohot umda hay
Just say speechless. Awsome, as i found it a heart taker novel of till date. The writer has strong command and complete grasp on this writing.I had read it two times and i just loved it.
بہترین کہانی، بہترین ناول۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت کہانی ہے بھئی اس کی تو، دل میں اتر جانے والی۔۔۔سوہنی ڈائجسٹ کا شکریہ جو اچھے ناول پیش کرتے رہتے ہیں
Ek behtareen novel. Achi kahani hay. Love it. Wait for next write up