Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

17 Comments

Add a Comment
  1. Beautifully written,complete family issues,I just love it.

  2. دو باتیں توبتانا ہی بھول گئی کہ مجھے حبل اور جبل کے کردار بہت بہت بہت پسند آئے ۔ خصوصاً ان کا غنویٰ کے ساتھ بانڈ اور دوسرا یہ کہ جب بھی اس گھر والوں نے کوئی نصیحت کی ہے لازمی کچھ کھانے کیلیے دیا ہے ??? سوچو جب ایسا ہو تو کیا ہو ??

  3. ایک لفظ جس میں اس ناول کو بیان کروں تو وہ ہے مکمل ۔
    اتنا خوبصورت ناول ہے یہ کہ کیابتاؤں ۔ میرے پسندیدہ ناولز میں سےایک ہو گیا ۔ جوائن فیملی پر لکھنا بڑی بات نہیں ہوتی ۔کرداروں کے ساتھ انصاف کرنا بڑی بات ہے۔ اور کنزہ آپ نے وہ انصاف کیا ہے ۔ کہیں فضول طوالت نہیں محسوس کی میں نے ۔ اگر ڈائلوگز کی بات کریں تو مجھے وہ بالکل مناسب لگے ۔ بلکہ مزید شوق پیدا ہو رہا ہے کہ فیصل آباد چکر لگاؤں ۔ میں ناول پڑھتے ہوئے بہت ہنسی بھی ہوں اور روئی بھی ہوں ۔ اور تو اور جو فارسی کی نظم لکھی ہے ۔ پھر اس کی تشریح ۔ دل لوٹ لیا قسمے۔ دل میں عزت مزید بڑھ گئی ہے ۔ اور فخر ہے ایسی دوست پر ۔
    صرف ایک دو جگہ لگا کہ اشعار کی تعداد ضرورت سے زیادہ ہو گئی ہے لیکن بعد میں وہ اثر زائل ہو گیا ۔ اور رشتوں کو جس خوبصورتی سے بیان کیا ہے وہ تعریف کے قابل ہے ۔ اسی طرح بامقصد لکھتی رہو ۔ اور خوش رہو ۔❤❤❤❤ دعاؤں میں یاد رکھنا۔

  4. Waiting ???

Leave a Reply to Rayeha Maryam Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *