Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

82 Comments

Add a Comment
  1. Bht he achy andaz mein hmary mashry ki ki haqeeqat byan ki h.Allah sb k bachon ko apny hifzo aman mein rakhy.
    Love u rayeha dil jeet liya.
    Ap k agly noval ka intzar rhy ga.

    1. محبتوں ، دعاؤں کا شکریہ ❤ ان شاءاللہ جلد ہی اگلے ناول کے ساتھ حاضر ہوں گی

  2. اسلام وعلیکم !میں اب تک زندگی میں صرف 3 تین رائٹرز کے ناول پڑھتی رہی ہوں جن کا ادب کی دنیا میں ایک اپنا نام ہے لیکن رائہ مریم کے ناولز پرھنے کے بعد میں یہ کہنا چاہتی ہوں*نمرہ احمد، ہاشم ندیم،عمیرہ احمد، اور اب رائحہ مریم…رائحہ میں جانتی ہوں کہ ان تینوں کے ساتھ ادب کی دنیا میں اگلا نام تمہارا ہی لکھا جائےگا،، اِن شاء اللہ❤ میری بہت سی نیک تمانائیں آپ کے ساتھ ہیں،آپ کی یہ تحریر بھی بہترن تھی یونہی اچھے اچھے الفاظ لکھتی رہو ،معاشرے کی اصلاح میں آپ جیسے رائیٹرز کا ایک بڑا ہاتھ ہے ، اللہ تمہارے نیک مقصد کو پورا کرے میرا دل چاہ رہا بہت سے تعریف کر دوں آپکی لیکن میرے الفاظ ختم ہو جائیں گے یو آر امیزنگ، بہترین بہترین اور بہترین…❤(amazingly amazing?) ما شاء اللہ

    1. فاطمہ میری جان ، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں اس بات کے جواب میں کیا کہوں ۔ اتنے بڑے ناموں کے ساتھ تم نے نام لے لیا❤ ، میرے سامنے آنا ذرا تمہیں ٹھیک کرتی ہوں ? باقی اتنی محبت کا بہت بڑا والا شکریہ ۔ اللہ آپ کو اس معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا ذریعہ بنائے آمین ۔

    2. Its a reality i also agree …i have on words to explain that ?

      1. Awww thank you .

  3. Rayeha… it was really amazing novel.
    mainy bht sy novel prhy.. zyada tr haqeekat sy dor hoty hain..
    lakin is novel mai hakeekat ko bht hi achy tareeky sy byan kr k sbq dia gaya hai…
    aj sy pehly novels prh kr mai ankho sy roe hun…
    lakin yai novel prhny k bad mera dil roya…
    hmari society kis trf ja ri hai…:(
    Allah sb ko apny hifz o aman mai rakhy…ameen..
    keep it up..
    its amazingly amazing..
    i love you and your writting

    1. جویریہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی کہوں گی ۔ رولاؤ گی کیا پگلی ???????❤❤ محبتوں کا شکریہ

  4. Weldone .
    A lovely novel ??
    And mujhe pata chal gya tha ke sab character aik jagha milain ge zaroor .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *