Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

31 Comments

Add a Comment
  1. ادب کا ایک بنیادی پہلو “تہذیب” ہے! ایسا ادب جو تہذیب کے دائرے سے نکل کر تخلیق کیا گیا ہو ، وہ کچھ بھی کہلایا جا سکتا ہے مگر “ادب” نہیں ۔ مجھے بہت کم ایسی ادبی شخصیات میسر آئیں جن کی تحاریر میں الفاظ کا ایک دائرہ تھا ۔ جو انتہائی سوچ سمجھ کر حیا کے دائرے میں لکھتے تھے! مسفرہ سحر اُنہیں شخصیات میں سے ایک ہیں ۔ اُن لوگوں کا میری نظر میں ایک الگ ہی احترام ہوتا ہے جو حیا کے دائرے میں رہنے والے مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل ہوں ۔ مسفرہ آپی ایسی ہی ہیں ۔ میں بہت دل سے اِن کی عزت کرتی ہوں اور اِن کیلئے نہایت خلوص کے ساتھ دعاگو ہوں ۔ اللّٰه تعالٰی اِن کو اِن کی تعمیری سوچ کا بہترین پھل عنایت فرمائیں! اِنہیں دنیا اور آخرت دونوں میں بےحد خوش اور مطمئن رکھیں! اِنہیں جنت میں اِن کے پسندیدہ لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائیں! اور اِن کے بچوں کو اِن کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنا دیں!

    بہت دعائیں آپی! 💛

    1. تمہاری ہر دعا پر صدض دل سے آمین چندا ۔تمہارے قلم سے محبت بھی اسی باعث ہے کہ یہ ادب کے ساتھ چلتا پے ۔۔۔۔ بے ادبی و بد تہذیبی تمہارے قلم نے نہیں دیکھی ۔ میں دل کی گہرائیوں سء دعا کرتی ہوں اللہ تمہارے قلم کو پمیشہ عروج دکھاتا رہے امین ۔

  2. ناول ، اس کا مرکزی خیال ، کردار اور جملوں کی بنت سب ہی اعلیٰ طریقے سے پیش کیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر قلم سے انصاف ہے۔ سیکھنے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔ سہل انداز میں بڑی باتیں سمجھا دی گںٔیں۔ اس سے بڑھ کر جن باتوں کو ہم معمولی سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں ان کو بہترین طریقے سے پیش کیا ہے۔
    اللہ پاک قلم و علم میں برکت عطا فرمائیں اور یہ سفر یوں ہی جاری رہے آمین ثم آمین

    1. بہت شکریہ ڈئیر دانیہ ۔
      دل خوش ہوا 🙂
      جزاک اللہ 💜

  3. ڈئیر اجالا پسندیدگی اور دعا کے لیے شکریہ ۔
    آمین 💜

  4. Assalam O alikum…This is Aayeshah Sikander ghazi.Those who are reading this Novel are supposed not to leave it.Its a masterpiece of Sehar Usama. She is a marvellous writer having best skills of writing and plot.She is a desrved Author.Mera Mehram is a novel for every girl.Do read it coz it will change your life.

    1. وعلیکم السلام
      جزاک اللہ خیرا کثیرا 💓 عائشہ اس سپورٹ اور پذیرائی کے لیے بے حد شکریہ پیاری لڑکی 💜

  5. بہت عمدہ لکھا ہے۔ اگلے باب کا انتظار رہے گا پیاری، خوب ترقی کریں۔ اللّٰہ آپ کے قلم میں برکت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *