Mera Mehram is a Romantic Urdu Novel written by Sehar Usama about a love story of a rich flirty boy and an innocent beautiful girl
Episode No: 01 | 02 | 03 |Last Episode |
Mera Mehram is a Romantic Urdu Novel written by Sehar Usama about a love story of a rich flirty boy and an innocent beautiful girl
Episode No: 01 | 02 | 03 |Last Episode |
Ayat e noor sy shak hua k ap aloor sy linked hn receptionist k ferozi scarf ny phr tazabzab men dala hiba sy mjy apni aik imani sathi hiba fareed yad ayin r walqalam ny shak ko yakeen ki manzil per pohncha dia Allhamdullilah…
R apky name sy bhi aik imani sathi ki yad ai jo waqt k dhary men khoobsurat yad ki surat sath hn….musfira,hiba,sana,hina,iqra….
Allah apky qalam ko mazeed rawani ata fermaim…ameen
اللہ اللہ ۔۔۔۔ آپ تو ایمانی ساتھی نکلیں وہ بھی نہایت قریب کی ۔۔۔ میں مسفرہ سحر ہوں ۔ آپ بتاسکتی ہیں آپ کون ؟؟؟؟
I love this novel bauhat acha lga parh kay tu kia buss yh itna hi Honaa chaye myry khyal say is say agy aap ko aur likhna chayee waiting …………..plzzz do it quickly plzzzzzz plzzz
پیاری آنا ۔ اس کا آخری حصہ ان شاءاللہ پہلی تاریخ کو پبلش ہوگا اس کے بعد یہ مکمل ہو جائے گا ۔ پسندیدگی کے لئے ازحد سپاس گزار 💜
thank you so much but you know eik baat batao yh story much say related h eik kirda aiysa h jo mera h jo m ho mjhy yh novel isi liye psand h ky KY uss eik kirdar m mjhy apna aap nazar ata h ❤💖
چلیں پھر آج سے یہ آپ کے نام ہوا پیاری آنا 💜
thanks alot 💖💖
Ap ka novel bohat acha ha bohat acha tere zulf k sar hone se b zayada Acha
Kun k is me bohat si islamic baate btae gae ha
پسندیدگی کے لئے شکریہ پیاری عائشہ ❣️
ye mukmal nahin hy kya abhi iski mazeed episode aain gi????
جی ثنا اس کی ابھی دو اقساط باقی ہیں ۔ ایک اس ماہ ائے گی اور اگلے ماہ یعنی آخری قسط جولائی میں ۔ آپ یہاں دیکھتی رہئے گا اپڈیٹ ہوتے ہی سامنے اگلی قسط نظر آجائے گی ۔ 💜
السلام علیکم،
میں نے یہ ناول جب پڑھا تو میں ‘مسفرہ سحر’ سے بہت متاثر ہوئی۔ آج کے دور میں اس طرح کے ناول بہت شاز و نادر پڑھنے کو ملتے ہیں جہاں ہر چھوٹی سے چھوٹی نیکی اور بدی کا اتنا صاف اور واضح فرق سمجھایا گیا ہو۔ میرا ماننا ہے کہ آج جس طرح سے بےحیائی اور فحاشی عام ہے، اس فتنے سے بھرپور دور میں اس طرح کا ناول لکھنا کسی جہاد سے کم نہیں۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جس کے ہر ایک کردار کو داد دینی چاہیے کیونکہ ہر ایک اینٹ اپنی جگہ لگتی ہے تو ہی پختہ عمارت اپنے وجود کے ساتھ کھڑی ہو سکتی ہے۔ اس ناول میں ایک بھائی کا کردار اتنا مضبوط دکھایا گیا کہ اس نے اپنی بہن کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اس کو گناہ کے دلدل میں گرنے سے بچا لیا۔ کس طرح سے ایک شوہر نے اپنی بیوی سے ساتھ دیا۔ کس طرح ایک استاد نے اپنے شاگرد کو کندن بنایا۔ یہ صرف ایک ناول نہیں ہے بلکہ جس خوبصورتی سے ہماری پیاری رائٹر نے اسکی کہانی کی بنت پر، اس کے پلاٹ پر دھیان دیا ہے۔۔ وہ واقعتاً داد کی مستحق ہیں۔ انداز بیان اتنا میٹھا اور پر اثر ہے کہ اگر کوئی اسے کھلے دل کے ساتھ پڑھنا چاہے گا تو یقیناً اس کے لیے اس میں بہت خیر ہے، ان شاءاللہ۔اس کہانی میں ہر جگہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے اصلاح کے دروازے کھولے گئے ہیں۔ اس ناول میں بتایا گیا ہے اسلام کو کس طرح سے ‘دین کلی’ کے طور پر اپنانا ہے۔ اسلام کا مزاج انسان کو تلخ نہیں بناتا بلکہ اس ناول میں بتایا گیا ہے کہ چاہے آپ محبت بھی کریں تو پہلا حق اس رب تعالیٰ کا ہے جس نے آپ کو اپنے لیے پیدا کیا ہے۔ اس ناول کے چھوٹے چھوٹے جملے آپ کی توجہ کو اپنی طرف مرکوز کرلیتے ہیں، سوچ کے نئے دروازے وا ہوجاتے ہیں کہ آیا ہم کس ڈگر پر چل رہے ہیں۔۔ بات چیت کرنے میں ہم کیسے اتنی آسانی سے مبالغہ آرائ سے کام لے لیتے ہیں اور ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوپاتا۔ اس ناول میں حلال رشتوں کی محبت کا جو مزہ دکھایا گیا ہے، واللہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ لکھنے کو بہت کچھ ہے، لیکن اختتام اس دعا سے کروں گی کہ الله تعالیٰ مسفرہ سحر کی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرلے۔ ان کے الفاظ کو زندگی بخش دیں۔ ان کو مزید توفیق دے کہ یہ اپنے قلم کا جہاد جاری رکھیں۔۔ آمین ❤️
بہت محبت، بہت دعائیں اور ڈھیروں داد۔ ❤️
ماہین !
یہ مجھے یاد رہے گا ہمیشہ ۔ میں اسے محفوظ رکھوں گی کیونکہ اپ نے پڑھ کر ایک قاری ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔ ماہین اللہ اپ سے راضی رہے امین۔
🌹
کیا آپ ایسے ناولز کو ناپسند کرتے ہیں جو بےجا طوالت اور غیرضروری باتوں کے ذریعے بڑھائے گئے ہوتے ہیں؟ اگر ہاں! تو میں ناول “میرا محرم” تحویز کروں گی جو اپنے پلاٹ کو نہایت مضبوطی سے تھامے ہوئے ہے اور ایک خاص کشش رکھتا ہے! اِس ناول میں آپ کو کہیں بےحیائی کا عنصر یا بےراہروی کی بےجا منظر کشی نظر نہیں آئے گی ۔ یہ ناول اپنے آپ میں مکمل ہے! گو کہ اِس کی دو اقساط ابھی باقی ہیں ، جن کی میں انتہائی بےتابی سے منتظر ہوں!!
اگر مجھے اِس ناول کو ایک لفظ میں ڈیفائن کرنے کا ٹاسک دیا جائے تو میں لفظ “شفاف” کا انتخاب کروں گی ۔ یہ ناول آئینہ ہے! اور آئینہ بھی وہ جو بےحد نفاست اور سلیقے سے ادبی دنیا کی دیوار میں پیوست کیا گیا ہے!! 💛
اِس کی کامیابی کیلئے بہت سی دلی دعائیں!!
مسفی!
!
فیس بک کی دنیا میں کچھ لوگ میرے لئے “احباب ” کا نہیں “اقارب” کا درجہ رکھتے ہیں ۔ یعنی وہ جو قلب و جاں کے نہایت ، نہایت قریب ہیں ۔ انہیں میں ایک تم ہو ۔
مجھے تمہارا لکھا ہر لفظ پڑھنا اچھا لگتا ہے اور باربار پڑھنا مسحور کرتا ہے ۔ تمہیں دیکھنا خوش کرتا ہے اور انباکس میں میسج دیکھ کر میرا مسکرانا بے اختیاری ہوتا ہے !
سب سے بڑھ کر تم سے محبت اس لیے ہے کہ ہم “ہم نام ہیں ، ہم خیال ہیں ” ۔
یہ جو تم نے میرے معمولی لفظوں کے لیے اپنے احساسات کا ذکر کیا ہے نا یہ تکملہ ہے !
اس میں لفاظی نہیں یہ دل سے لکھا گیا ہے ۔💜
جزاک اللّہ پیاری لڑکی ۔
#مسفرہ_سحر