Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

8 Comments

Add a Comment
  1. بہت ہی اچھا ناول ہے ہمایوں صاحب اِس ناول اس ناول سے بہت کچھ نیا سوچنے کو ملا. آپ ٹھیک کہہ رہی ہے سمبل بہن اتنے شاندار ناول کو پزیرائی کیوں نہیں ملی آج کل کے رومانی ناول سے کافی بہتر ہے یہ ناول گریٹ ناول مگر اب آپ اور ناول کیوں نہیں لکھ رہے ہے پلیز اگلا ناعل بھی لکھے بڑا انتظار ہے آپ کے ناول کا ہمایوں صاحب پلیز جلدی لکھے.

  2. بہت خوبصورت ناول۔ حیرت ہے اس کو اتنی پزیرائی کیوں نہیں مل رہی۔ نہ کبھی تعریف سنی نہ اس کو کبھی سوہنی کے ٹرینڈینگ پیج پہ دیکھا۔ بہت پسند آیا مجھے یہ ناول۔ اب میں اپنے سب رشتےداروں کو کہوں گی کہ یہ پڑھیں۔ میں محبت اور تم بھی پڑھتی ہوں۔ رائٹر کا کام واقعی کمال ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

-->