Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

8 Comments

Add a Comment
  1. Kya baat hai….😍😍

  2. سب سے پہلے تو ہمایوں ایوب آپ کو بہت مبارک کہ آپ نے اتنا خوبصورت ناول لکھا۔ میرے پاس لفظ ختم ہو گئے۔ آپ کا پہلا ناول بھی پڑھا تھا۔ امید نہیں تھی کہ آپ پھر کبھی لکھیں گے کیونکہ ایسی اسٹوریزز آج کل نہ کوئی لکھتا ہے، نہ پڑھتا ہے۔ مگر یہ ناول دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور پڑھ کر مزہ آیا۔ ایسی ہی روایت سے ہٹ کر مزیدار کہانیاں لکھتے رہیں۔ اس ناول کی بات کروں تو ہر کردار ہی اپنی جگہ بہت مکمل تھا۔ زینیا کے پاپا جو صرف دو بار ہی ناول میں آئے مگر دونوں بار ان کی انٹری کمال تھی۔ زینیا جیسے لوگ واقعی کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔ نائل اور اپل اپنے اندر بڑا مشکل کردار تھا مگر بہت سنجیدگی اور بہترین گرفت کی وجہ سے کامیابی سے اپنے اپنے انجاموں کو پہنچے۔ ناول اتنا دارک اور سنجیدہ ہونے کے باوجود مجھے پورے ناول میں سے پر پوزیٹو وائبز آتی رہیں۔ میں یہ سب کو پڑھنے کا کہوں گا۔ اتنے اچھے ناول لکھنے پر ہمایوں ایوب مبارک باد قبول کریں۔ ہمیں پھر ایک اور اچھے ناول کا انتظار رہے گا۔ امید ہے ہمیں آپ زیادہ انتظار نہین کروائیں گے

    1. بہت شکریہ۔ ان پیارے الفاظ کا میں بے حد مشکور ہوں۔ جی ان شاءاللہ میں پھر کوئی ایسی روایت سے ہٹ کر کہانی لکھونگا۔

  3. Best of luck Bhai

  4. Raat k is pehr sr warq doobara se dekh liya or sfhat ki tadad dekh li prhen g IN SHAA ALLAH kl or umeed hai MMAT or PKCM ki tarha munfarid hoga btw best of luck humayun bhai

  5. For feedback you can contact me on Instagram with Username:@humayunayoub

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *