Mohabbat Fateh e Aalam Tehri is a Romantic Urdu Novel written by Humayun Ayub about a young girl who finally conquer her husband heart with her unconditional love and patience
Mohabbat Fateh e Aalam Tehri is a Romantic Urdu Novel written by Humayun Ayub about a young girl who finally conquer her husband heart with her unconditional love and patience
بہت ہی اچھا ناول ہے ہمایوں صاحب اِس ناول اس ناول سے بہت کچھ نیا سوچنے کو ملا. آپ ٹھیک کہہ رہی ہے سمبل بہن اتنے شاندار ناول کو پزیرائی کیوں نہیں ملی آج کل کے رومانی ناول سے کافی بہتر ہے یہ ناول گریٹ ناول مگر اب آپ اور ناول کیوں نہیں لکھ رہے ہے پلیز اگلا ناعل بھی لکھے بڑا انتظار ہے آپ کے ناول کا ہمایوں صاحب پلیز جلدی لکھے.
بہت خوبصورت ناول۔ حیرت ہے اس کو اتنی پزیرائی کیوں نہیں مل رہی۔ نہ کبھی تعریف سنی نہ اس کو کبھی سوہنی کے ٹرینڈینگ پیج پہ دیکھا۔ بہت پسند آیا مجھے یہ ناول۔ اب میں اپنے سب رشتےداروں کو کہوں گی کہ یہ پڑھیں۔ میں محبت اور تم بھی پڑھتی ہوں۔ رائٹر کا کام واقعی کمال ہے