Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

26 Comments

Add a Comment
  1. سلام علیکم، ہر بار کی طرح عالی، گر یہاں ایک بات کہنا چاہوں گی شاید آپ نے ایسا نہیں دوچا ہو مگر بات وہی ہے بہت سے لوگوں کی کہانی پڑھی ہے میں نے اس موضوع پر کی کچھ دینی مذہبی بننے والے اہسے ہی ہوتے ہیں اور ایسا ہے بھی، مگر وجہ کیا ہے وہی اسلام کو صحیح نا سمجھنے کی غلطی ہمارے لوگوں کا کیا ہال ہے وہ اتنا ہی پڑھتے ہیں جتنا ان کے مفاد کے لئے قابل ہوتا ہے اور وہ اسی آدھے ادھورے علم سے بس گمراہ کرتے ہے اور یہ لوگ اسلام کے لئے سب سے خطرناک ثابت ہوئے ہیں، ان کی نیت میں نہ خلوص ہوتا ہے نا ان کے اعمال میں عمل وہ وہی مثال ہے نیم حکیم خطرہ جان آدھا مولوی خطرہ ایمان، ورنہ جس نے اسلام کو پہچان لیا، جس رسول اللہ اور ان کی آل کو پہچان لیا سچی معرفت حاصل کر لی اس کے گھر کے مرد ہی کیا عورتیں بھی مثالی ہوتی ہے بہرحال کوئی معصوم نہیں، اللہ سب کو ہدایت دے، تاکہ کم سے کم آنے والی نسل تو سدھر سکے، خیر جو بھی ہو باول بہت اچھا تھا، ہمیشہ ایسے ہی لکھتی رہے انشاءاللہ آپ کے آئندہ ناول کا انتظار رہے گا.

    1. جی، درست کہا۔
      بہت شکریہ اس مفصل کمنٹ کے لیے۔
      💐❤️

  2. Superb story.learnt many lessons.but end mn aik tishnagi reh gae k khola bhabhi ka injam ya unka point of view b dkhana chahye tha k y she took that step.

    1. بہت شکریہ ہدیٰ
      💐💐
      کچھ حادثے ہمیشہ سوالیہ نشان کی طرح ہوتے ہیں۔ ان کی وجہ یا جواب کبھی نہیں ملتے، ہم صرف قیاس کر سکتے ہیں۔ اور یہی تو زندگی ہے یہاں کچھ پرفیکٹ نہیں کہانی بھی نہیں۔
      😊😊

  3. Behtreen tehreer hmesha k tarah.
    hmesha aisa hi likhti rahiyee
    Ap k agli tehreer ka shidaat sy intezaar bhht allaww likhti hain ap ♡
    Rubru was my favorite but now this is Amazing. The message you want to convey is just on point love it

    1. Thanks a lot Aleeha 💐💐💐

  4. waleed & Aiman are too good

    1. Thanks💐💐

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *