Sohni Digest

Romantic Urdu Novels Collection, Urdu Stories, Online Reading Urdu Novels PDF download

26 Comments

Add a Comment
  1. زبردست فاسٹ ٹائم آپ کی نوول پڑھی بہت اچھا لگا

    1. بہت شکریہ
      💐💐

  2. Agli tehreer ka intizar akhri lafz key baad hi shuro hojata hai🤍😆
    Aap bohot acha likhti hain MashaAllah!

    1. 😅😅
      بہت شکریہ۔ اگلی کہانی اسٹارٹ کر دی ہے، دعا کریں جلد مکمل۔ہو جائے۔
      💐💐

  3. Me pehle dafa ap ko email kr rhi hun ap bhtttttttttttttttttttttttt outstanding likti hai man krta hai ap k pass ur kr ao or ap ko bht bht shukriya kro mere Zindagi me apne bhtreen tahriro ko shameel Karne ke liye
    Good luck. And keep it up

    1. جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
      آپ جیسے قارئین ہی مزید اچھا لکھنے کا حوصلہ اور جذبہ بیدار کرتے ہیں۔
      بہت شکریہ۔💐💐💐

    2. Api next novel kab ae ga apka Pechle dafa May k bad oct me diya mgr Oct over hone wala hai mgr ap ka novel nhi aya plz jaldi de dy ap ke novel ka bht by sabri se intazar kr rhi hun

      1. ان شاء اللہ جلد۔
        مصروفیت کے باعث مکمل نہیں ہو پا رہا۔ دعا کریں جلد مکمل کر سکوں۔
        😊❤️

  4. AP buhut acha likhti ha

    1. پسندیدگی کے لیے بے حد شکریہ۔
      💐💐💐

  5. بیبخشید، ٹائپنگ میں غلطی ہو گئی، سوچا ہو لکھا ہے
    ایسے لکھا ہے
    اور ناول کی جگہ باول 😔😔😔
    بچہ بہت پریشان کرتے ہے اسکول جو ڈیڑھ سال سے نہیں جا رہے ہے 😔اس کرونا نے آدھا دماغ تو ویسے بھی کھا لیا ہے جو بچا ہے سب دعا کرے وہ بچ جائے 😢😢

    1. کوئی بات نہیں۔آپ وقت نکال کر کمنٹ کرتی ہیں یہ ہی بہت ہے۔ بےحد شکریہ۔ 💐💐
      یہ ایک گھر، ایک خاندان کی کہانی تھی۔ اور ہر دوسرا گھر پہلے سے مختلف ہوتا ہے۔ واقعی دین پر عمل کرنے والے بلاشبہ موجود ہیں تو ایسے بھی افراد ہیں جو محض دکھاوا کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ کوئی کہانی ان کی بھی لکھوں گی۔
      یونہی پڑھتی رہیں اور اگر فیس بک پر موجود ہیں آپ تو مجھے ڈھونڈ لیں۔
      😊😊
      اللہ کرے بچوں کے اسکول جلد شروع ہو جائیں۔ آمین

      1. افسوس فیس بک پر نہیں ہوں، وجہ وہی پرانی جو شاید اب بھی کئیوں کی ہوتی ہے، ہاے ہاے فیس بک چلاتی ہے، 🤣🤣🤣

      2. Ap ki webside kaha se mili gi

        1. ویب سائٹ تو نہیں میرا فیس بک پیج ہے۔ آسیہ رئیس خان لکھ کر سرچ کریں ان شاء اللہ مل جائے گا۔
          سوری اتنا لیٹ جواب دیا۔ آج دیکھا یہ میسج۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *